مبارکباد ایچ اے خان صاحب کے چودہ ہزار مراسلات

سید عاطف علی

لائبریرین
پاکستانی نمکین کے زیادہ شوقین ہوتے ہیں۔ کچھ لوگ کھانے کے ساتھ میٹھے کا انتظام کرتے ہیں اور کچھ چائے کافی سےہی گزارا چلا لیتے ہیں۔ :) :) :)
مجھے بھی شاید خان صاحب یوں ہی پسند ہیں کہ میں میٹھے کی رغبت انتہائی کم رکھتا ہوں طبعی طور پر۔ حتی کہ چائے کافی بھی بہت پھیکی۔ :)
 
میٹھے تو خال خال ہی ہوتے ہوں گے۔ اکثر تو کھٹے اور نمکین ہی ہوتے ہیں ۔ لیکن شکر ہے تلخ نہیں ہوتے ۔ :)
ایچ اے خان صاحب بہت مبارک آپ کی کھٹائی کو اور نمکینی کو ۔

شکریہ
معلوم نہیں کیوں یہ تاثر ہے
عام زندگی میں انتہائی سادہ کم گو شرمیلا اور معصوم انسان ہوں۔ حقیقت یہی ہے۔
 
محمد وارث

لائبریرین
پہلے کسی انسان کو خود کو معصوم کہتے ہوئے سنا ہے ۔ وہ بھی رمضان میں ۔۔۔۔ :wasntme:
ظفری بھائی لوگ ان صاحب کو "راست گو" اور "درست گو" اور نہ جانے کون سا "گو گو" ثابت کرنے پر تلے ہوئے ہیں جنہوں نے نہ صرف شاید اپنی عمر کبھی درست نہیں بتائی بلکہ نام بھی غلط ہی لگتا ہے۔ اگر کوئی ان کی حقیقت بیان کرنا چاہے تو یہاں ان کے دیوانے، جو کہ صرف ابھی چند دن پہلے ہی سے ان کے دیوانے بنے ہیں اور بھی ایک خاص وجہ سے، نہ جانے کون کون سے "اقوالِ زریں" بیان کرنے لگ جاتے ہیں اور کون کون سی مہروں کے ٹھپے لگانا شروع کر دیتے ہیں۔

حالانکہ ان سب کو کچھ علم نہیں ہے کہ یہ موصوف کس طرح محفل کی خواتین ارکان کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑے ہوئے ہیں، کس کس طرح سے ان کو پیغامات بھیجتے ہیں اور کیا کیا کرتے پھرتے ہیں۔ میں جب ناظم تھا تو یہ ایشو میرے سامنے آتا رہتا تھا اور اس کے لیے ان کو وارننگ بھی دی گئی تھی اور بین بھی کیا گیا تھا اور ابھی تک یہ اپنی حرکتوں سے باز نہیں آئے اور اپنی روش پر قائم ہیں اور ان کی خلاف شکایات بھی ویسے ہی ہیں۔

میں پبلک فورم پر اس طرح کی بات نہیں کرتا لیکن کچھ دنوں سے ان کی بڑھتی ہوئی "ہر دل عزیزی" کے پردے میں "حرکتیں" جاری رہنے پر مجبور ہو گیا ہوں۔
 
عثمان

محفلین
خوب مشاہدہ ہے! :)
اور بھی ایک خاص وجہ سے
کسی کے مبارکبادی دھاگے میں منفی بات کہنا اچھا تو نہیں لگتا لیکن پھر بھی کہنا چاہوں گا کہ میرے خیال سے محفل کے مخصوص حلقے میں ان کی حالیہ ہر دلعزیزی دراصل ان کے صائمہ شاہ سے الجھنے بلکہ ان کو تنگ کرنے کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔ ورنہ موصوف کی ٹرولنگ سے محفل اور اس سے باہر بھی لوگ ایک عشرے سے عاجز ہیں۔
 
شاباش ہے بھئی
 
آپ بھی خوش رہیں
 
اس بات سے بہت افسوس ہوا اگر یہ بات واقعی درست ہے۔ حیرت ہے کہ ایسی سرگرمیوں والے کو مستقل معطل نہیں کیا گیا!! اور شاید مستقل معطل نہ کرنا باعث حیرت نہیں!
 
لاریب مرزا

وارث بھائی!! ہر دلعزیزی؟؟ ایک پل کے لیے تو ہمیں یوں لگا کہ خان صاحب کی مریدی اختیار کر لی گئی ہے۔ :)
 
محمد وارث

لائبریرین
اس بات سے بہت افسوس ہوا اگر یہ بات واقعی درست ہے۔ حیرت ہے کہ ایسی سرگرمیوں والے کو مستقل معطل نہیں کیا گیا!! اور شاید مستقل معطل نہ کرنا باعث حیرت نہیں!
جی یہ بات درست ہے۔ خان صاحب نے اس بات کو "چیلنج" نہیں کیا، اگر کرتے تو میں ایک خاتون رکن کی طرف سے ان کی خلاف بھیجی گئی شکایات، نام ظاہر کیے بغیر، یہاں پوسٹ کر دیتا۔ ان خاتون نے ان کی طرف سے بھیجے گئے نا مناسب و ناشائستہ ذاتی مراسلات بھی محفوظ کر رکھے ہیں وہ بھی درخواست پر مل سکتے ہیں۔

خان صاحب کو مارچ 2106ء میں دو ہفتے کے لیے اسی ایشو پر بین کیا گیا اور یہ وارننگ تھی، تب میں بھی ناظم تھا اور میری مشاورت اس میں شامل تھی۔ اب ان کے خلاف شکایت دوبارہ سامنے آئی ہے، میں ناظم تو نہیں رہا لیکن چونکہ پرانی مراسلت کا حصہ ہوں سو میرے نوٹس میں آ گئی ہے سو یہاں سب دوستوں کے نوٹس میں لانا ضروری سمجھا ہے۔ تب میں اس کو پبلک فورم میں نہیں لایا تھا لیکن "پردہ پوشی" ایک بار ہی ہوتی ہے۔ ناظمین سے معطلی کی سفارش بھی کر دی ہے!
 
محمد وارث

لائبریرین
خوب مشاہدہ ہے! :)

کسی کے مبارکبادی دھاگے میں منفی بات کہنا اچھا تو نہیں لگتا لیکن پھر بھی کہنا چاہوں گا کہ میرے خیال سے محفل کے مخصوص حلقے میں ان کی حالیہ ہر دلعزیزی دراصل ان کے صائمہ شاہ سے الجھنے بلکہ ان کو تنگ کرنے کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔ ورنہ موصوف کی ٹرولنگ سے محفل اور اس سے باہر بھی لوگ ایک عشرے سے عاجز ہیں۔
یہ وجہ بھی ہو سکتی ہے لیکن "اصل" وجہ کچھ اور ہے عثمان صاحب۔ میں کھل کے نہیں کہوں گا، بہت سے احباب سمجھ گئے ہونگے :)
 
جی یہ بات درست ہے۔ خان صاحب نے اس بات کو "چیلنج" نہیں کیا، اگر کرتے تو میں ایک خاتون رکن کی طرف سے ان کی خلاف بھیجی گئی شکایات، نام ظاہر کیے بغیر، یہاں پوسٹ کر دیتا۔ ان خاتون نے ان کی طرف سے بھیجے گئے نا مناسب و ناشائستہ ذاتی مراسلات بھی محفوظ کر رکھے ہیں وہ بھی درخواست پر مل سکتے ہیں۔

خان صاحب کو مارچ 2106ء میں دو ہفتے کے لیے اسی ایشو پر بین کیا گیا اور یہ وارننگ تھی، تب میں بھی ناظم تھا اور میری مشاورت اس میں شامل تھی۔ اب ان کے خلاف شکایت دوبارہ سامنے آئی ہے، میں ناظم تو نہیں رہا لیکن چونکہ پرانی مراسلت کا حصہ ہوں سو میرے نوٹس میں آ گئی ہے سو یہاں سب دوستوں کے نوٹس میں لانا ضروری سمجھا ہے۔ تب میں اس کو پبلک فورم میں نہیں لایا تھا لیکن "پردہ پوشی" ایک بار ہی ہوتی ہے۔ ناظمین سے معطلی کی سفارش بھی کر دی ہے!
اور آپ کی سفارش پر ناظمین نے ایکشن لےلیا ہے۔
 
ابن توقیر

محفلین
جی یہ بات درست ہے۔ خان صاحب نے اس بات کو "چیلنج" نہیں کیا، اگر کرتے تو میں ایک خاتون رکن کی طرف سے ان کی خلاف بھیجی گئی شکایات، نام ظاہر کیے بغیر، یہاں پوسٹ کر دیتا۔ ان خاتون نے ان کی طرف سے بھیجے گئے نا مناسب و ناشائستہ ذاتی مراسلات بھی محفوظ کر رکھے ہیں
یہ سنگین نوعیت کا معاملہ ہے،اس میں نرمی برتنا قطعاً مناسب نہیں ہے۔فورم پر موجود خواتین کا حق بنتا ہے کہ انہیں وہی عزت دی جائے جوگھر میں ماں،بہنوں کو دی جاتی ہے۔
 
محمداحمد

لائبریرین
خان صاحب کے بارے میں ہماری رائے تو اُن کی ظاہری سرگرمیوں پر ہی تھی۔ وہ رائے بھی آج قائم نہیں کی بلکہ ایک عرصے اُن سے فورم پر مختلف موضوعات پر جو گفتگو رہی اُس سب پس منظر کی روشنی میں تھی۔ اُن کے نئے مرید کیوں اُن کے حلقے میں داخل ہو رہے تھے یہ ہمیں سمجھ نہیں آیا۔
 
Top