تعارف اپنے بارے میں کچھ بتاتے ہوئے شرم آتی ہے ۔

السلام و علیکم !
اپنے بارے میں کیا بتاوں ؟؟

نام دُرِ ثمین ۔
شاعری کی شوقین ۔
تھوڑی سی نمکین ۔
لیکن امتحانات کی وجہ سے غمگین ۔
میرے بھائی ہیں تین ۔
دو یہاں اور ایک ہے چین ۔
ڈاکٹر بن رہا ہے وہ ذہین۔
کراچی کی ہوں مکین ۔
پوچھنا ہے کچھ پوچھیں ورنہ بجاتے رہیں بین۔

اللہ حافظ
 

سید عمران

محفلین
السلام و علیکم !
اپنے بارے میں کیا بتاوں ؟؟

نام دُرِ ثمین ۔
شاعری کی شوقین ۔
تھوڑی سی نمکین ۔
لیکن امتحانات کی وجہ سے غمگین ۔
میرے بھائی ہیں تین ۔
دو یہاں اور ایک ہے چین ۔
ڈاکٹر بن رہا ہے وہ ذہین۔
کراچی کی ہوں مکین ۔
پوچھنا ہے کچھ پوچھیں ورنہ بجاتے رہیں بین۔

اللہ حافظ
بین تو آپ نے بجائی ہے۔۔۔
اور نمکین کیا ہے؟؟؟ شاعری؟؟؟
اور یہ کیسا طریقہ ہے تعارف کرانے کا؟؟؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top