نمکین چاول پکانے کا آسان طریقہ - پردیسیوں اور چھڑوں کے لئے خاص پیشکش

جنی زیادہ کالی سی فیر اوہنا ہی پانی ودھا کے صبر دا گھٹ پینا پئے گا کیونکہ دم دا ٹیم وی ودھ جائے گا
پانی ودھانا بھی ایک پوری سائنس ہے ورنہ فریش لیوی تیار ہوتی ہے اور اُس وقت آپ کے پاس جِلد کرنےکے لیے کوئی کاپی کتاب بھی نہیں ہوتی۔
 
پانی ودھانا بھی ایک پوری سائنس ہے ورنہ فریش لیوی تیار ہوتی ہے اور اُس وقت آپ کے پاس جِلد کرنےکے لیے کوئی کاپی کتاب بھی نہیں ہوتی۔
کافی پہلے ایک دفعہ گھر والوں کی غیر موجودگی میں بڑے بھائی اور میں نے مونگ کی دال بنانے کا پروگرام بنایا۔ جب بن کر تیار ہوئی چمچ پر لگی دال کو ڈونگے میں نکالنے کے لیے جھٹکا دیا۔ دال تو چمچ سے نہ اتر سکی، البتہ چمچ ڈونگے میں اور چمچ کا دستہ ہاتھ میں رہ گیا۔
 
پانی ودھانا بھی ایک پوری سائنس ہے ورنہ فریش لیوی تیار ہوتی ہے اور اُس وقت آپ کے پاس جِلد کرنےکے لیے کوئی کاپی کتاب بھی نہیں ہوتی۔
لیوی حلوے بنان اچ غلطی نال بندی ایہ چاولاں دی غلطی نال پپا بندا اے۔
چپ کرکے میرے طریقے نال چاول پکاؤ تے بوہتی سائنس نا لڑاؤ
 
سنجیدہ نوٹ: چاول پکانے میں پانی کی مقدار واقعی بہت اہم ہوتی ہے۔ اگر آپ کو پانی کے معاملے شک ہوجائے تو پانی تھوڑ کم ڈالیں اور فورا دم نہ دیں بلکہ ڈھکن رکھ دیں چند منٹ بعد چیک کریں کہ چاول گلنے لگے ہیں اور پانی کی مقدار مناسب ہے یا نہیں ؟ اگر پانی کم لگے تو پانی تھوڑا سا اور ڈال دیں۔
 
ہم اس میں لونگ ، زیرہ، الائچی اور پسے ہوئے ادرک لہسن کا بھی اضافہ کرتے ہیں۔

نمک ڈالتے ہوئے احتیاط لازم ہے کہ چکن کیوب میں بھی نمک ہوتا ہے۔
 
ہم اس میں لونگ ، زیرہ، الائچی اور پسے ہوئے ادرک لہسن کا بھی اضافہ کرتے ہیں۔
جتنا گڑ ڈالیں گے اتنا میٹھا ہوگا :)
نمک ڈالتے ہوئے احتیاط لازم ہے کہ چکن کیوب میں بھی نمک ہوتا ہے۔
میں تو نمک یا چکن کیوب ڈالتا ہوں ۔ کیونکہ اگر نمک تیز ہوگیا تو ابا جان سے ڈانٹ کا قوی امکان ہے۔
 
:)

میں تو نمک یا چکن کیوب ڈالتا ہوں ۔ کیونکہ اگر نمک تیز ہوگیا تو ابا جان سے ڈانٹ کا قوی امکان ہے۔
ہمیں ڈانٹ پڑنے کا خطرہ نہیں ہوتا۔ کھاتے ہوئے خود بھی اپنے چاولوں کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے اور بچوں کو بھی تعریف پر اکساتے ہیں " دیکھا! کیسے چاول کا ایک ایک دانہ علیحدہ ہے۔

چھوٹی بیٹی البتہ دُہائیاں دیتی جاتی ہے اور گرم مسالہ چن چن کر علیحدہ کرتی جاتی ہے۔ نصف بہتر ادھر تعریف کے علاوہ کیا کرسکتی ہیں۔
 
دوسری طرف کہیں "قبولی بریانی" کا ذکر چل رہا ہے تو پھر اس "چھڑیانوی پلاؤ" کہہ لیں :)
جو میرے جیسے پردیس میں اکیلے رہتے ہیں اور پیسے بچانے کے لئے خود پکانا چاہتے ہیں ان کے لئے ایسی آسان ترکیبیں بہت کار آمد ہیں۔
 
جی باسمتی
عموما بازار سے عام ملنے والے چاول، زیادہ گہرائی میں جا کر گائے مہنگی نہ کریں
جب کوکنگ کا عمل شروع کریں تب ہی بھگو دیں اتنی دیر تک بھگونا کافی ہو گا۔ یعنی بھگو کر پیاز کاٹنا شروع کر دیں
باسمتی چاول کو بھگونے کا صحیح وقت بتادیں کے کتنی دیر تک بھگونے ہیں چاول؟
 
Top