مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

نوشاب

محفلین
جنے ناروے نئی ویکھیا اونے کجھ نئی ویکھیا۔۔۔
(جس نے ناروے نہیں دیکھا اس نے کچھ نہیں دیکھا)
بلاشبہ خوبصورت نظارے
دل خوش ہو گیا تصاویر دیکھ کر۔

کاش کاش کاش ناروے پاکستان میں ہوتا۔۔۔
 

اے خان

محفلین
واہ بہت ہی خوبصورت نظارے ہیں.
عارف کریم آپ ویزہ لگوادیں. میں ٹکٹ خرید لوں گا. ملاقات بھی ہوجائے گی. :D
 
Top