مغربی ناروے کی سیر لائیو اپڈیٹس!

زیک

مسافر
یورپین سڑکوں پر 225 کافی کم نہیں ؟

یہاں پاکستانی موٹر وے پر بھی 230 تک تو میں نے دیکھی ہے۔
230 کافی سپیڈ ہوتی ہے اس رفتار پر ڈیڑھ گھنٹے میں اسلام آباد سے لاہور پہنچ جائیں۔

سوائے جرمنی کی آٹوبان کے کچھ سیکشن جہاں کوئی سپیڈ لمٹ نہیں باقی یورپ اور امریکہ میں اکثر 140 یا کم ہی لمٹ دیکھی ہے۔
 
آخری تدوین:

ربیع م

محفلین
230 کافی سپیڈ ہوتی ہے اس رفتار پر ڈیڑھ گھنٹے میں اسلام آباد سے لاہور پہنچ جائیں۔

سوائے جرمنی کی آٹوبان کے کچھ سیکشن جہاں کوئی سپیڈ لمٹ نہیں باقی یورپ اور امریکہ میں اکثر 135 یا کم ہی لمٹ دیکھی ہے۔

تقریبا اڑھائی گھنٹے میں لاہور سے اسلام آباد:):):)
 
لاریب مرزا

محفلین
دنیا کی سب سے لمبی سرنگ:
4B9F309B-75EF-47BA-A935-F812E4357CFE.jpg

94765F34-F179-462C-AB96-1C66B4320F42.jpg

Lærdal​
یہ سرنگ نیلے رنگ کی کیوں لگ رہی ہے؟؟ روشنی کا تاثر ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
یہ پڑھ کر ایسا لگتا ہے کہ بچپن میں جغرافیہ میں اکثر فیل ہی ہوتے ہوں گے :)

آپ بغیر زیادہ آرام کئے غیر معمولی لانگ ڈرائیو کرتے ہیں۔ کیا اس سے صحت پر مضر اثرات رونما نہیں ہوتے؟ سائنس اسبارہ میں کیا کہتی ہے؟ کتنے گھنٹے تواتر کیساتھ ڈرائیو کی جا سکتی ہے؟
ایسا تو نہیں، 33 نمبر مل ہی جاتے تھے۔ بعض اوقات رعایتی پاس بھی لکھا ہوتا تھا
شروع میں نے چار گھنٹے کی ڈرائیو سے کیا تھا اور آہستہ آہستہ اٹھارہ گھنٹے تک لے گیا۔ سائنس کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا کہ سائنس اس معاملے میں الٹی پڑ جاتی ہے۔ رات کی ڈرائیو ہو تو میں کبھی کافی نہیں پیتا، ورنہ بہت گہری نیند آتی ہے۔ دن کا وقت ہو تو کوکا کولا ساتھ رکھتا ہوں۔ ویسے یہ سپین والا ٹرپ میں نے یہ آزمانے کے لیے کیا تھا کہ اگر تین یا چار دن لمبی ڈرائیو کرنی پڑ جائے تو کیا ممکن ہوگا میرے لیے؟ ایک کزن کے ساتھ پروگرام ہے پاکستان بائی روڈ جانے کا۔ سو یہ اُس کی تیاری سمجھ لیں
 
قیصرانی

لائبریرین
170 تو کافی کم ہے۔ آٹوبان پر 200 سے اوپر بہت کاریں دیکھی ہیں اور خود بھی 225 تک گیا ہوں۔
سوئیڈش موٹر وے پر ایک بار بری طرح پھنسا تھا کہ میرے پاس مٹسوبشی سپیس سٹار تھی، 1800 سی سی جی ڈی آئی۔ سوئیڈش موٹروے میں ہر چند کلومیٹر بعد ایک طرف کی دو لین ایک ہو جاتی ہیں اور پھر دوسری جانب ڈبل لین شروع۔ اس طرح ایک وولوو اور ایک بی ایم ڈبلیو کے درمیان پھنس گیا تھا۔ سامنے والی راستہ نہیں دے رہی تھی کہ ان دونوں کی آپس میں ریس چل رہی تھی۔ نارمل لین میں بہت لمبی قطار تھی، سو واپس جانا ممکن نہیں تھا۔ اس روز میں نے 190 کوٹچ کیا تھا۔ انتہائی مجبوری کے علاوہ میں نے شاید ہی کبھی روڈ کی سپیڈ لمٹ سے زیادہ رفتار پر گاڑی چلائی ہو
 
قیصرانی

لائبریرین
ڈرائیونگ کا مجھے بھی شوق ہے مگر اصل مزہ سینک سڑکوں پر آتا ہے جبکہ موٹروے اور آٹوبان پر تو ٹریفک اکثر بورنگ ہوتی ہے۔
سینک ڈرائیو کا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ میں ڈرائیونگ پر توجہ نہیں دے پاتا۔ ویسے میں ایکسٹریم ویدر میں ڈرائیونگ پسند کرتا ہوں جب بہت تیز بارش ہو، دھند یا برف کی وجہ سے پھسلن ہو۔ اس طرح فوکس براہ راست سڑک تک محدود ہو جاتا ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
230 کافی سپیڈ ہوتی ہے اس رفتار پر ڈیڑھ گھنٹے میں اسلام آباد سے لاہور پہنچ جائیں۔

سوائے جرمنی کی آٹوبان کے کچھ سیکشن جہاں کوئی سپیڈ لمٹ نہیں باقی یورپ اور امریکہ میں اکثر 140 یا کم ہی لمٹ دیکھی ہے۔
آٹو بان پر بھی کئی جگہ ہفتے کے مخصوص روز کے مخصوص اوقات میں سپیڈ لمٹ ہوتی ہے شاید
 
قیصرانی

لائبریرین
230 کافی سپیڈ ہوتی ہے اس رفتار پر ڈیڑھ گھنٹے میں اسلام آباد سے لاہور پہنچ جائیں۔

سوائے جرمنی کی آٹوبان کے کچھ سیکشن جہاں کوئی سپیڈ لمٹ نہیں باقی یورپ اور امریکہ میں اکثر 140 یا کم ہی لمٹ دیکھی ہے۔
لتھوانیا میں ایک دو جگہ 130 یا 140 ہے۔ سوئیڈن بھی 130 تک دیکھی ہوئی ہے۔ 2010 میں اٹلی جاتے ہوئے سلوواکیا میں بھی شاید 140 تک کی لمٹ تھی اور تھا بھی پہاڑی علاقہ۔ 140 سے اوپر میرے مشاہدے میں کہیں نہیں۔ فن لینڈ میں موٹروے کی رفتار سردیوں میں 100 اور گرمیوں میں 120 تک محدود ہوتی ہے
 
قیصرانی

لائبریرین
230 کافی سپیڈ ہوتی ہے اس رفتار پر ڈیڑھ گھنٹے میں اسلام آباد سے لاہور پہنچ جائیں۔

سوائے جرمنی کی آٹوبان کے کچھ سیکشن جہاں کوئی سپیڈ لمٹ نہیں باقی یورپ اور امریکہ میں اکثر 140 یا کم ہی لمٹ دیکھی ہے۔
پاکستان میں 260 یا 290 ایک بار دیکھی تھی، کزن نے گاڑی چلاتے ہوئے فوٹو لیا تھا سپیڈومیٹر کا
 
کعنان

محفلین
السلام علیکم

جناب عارف کریم، بہت اچھے مقامات پر لی گئی تصاویر بھی بہت اچھی اور خوبصورت ہیں، میں ان کی لوکیشن بھی چیک کر چکا ہوں زبردست!

چند دن پہلے میں بھی بیلارس ازلینڈ میں تھا وقت ملنے پر الگ دھاگہ میں تصاویر شیئر کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔

والسلام
 
واہ کیا ناروے ہے بھائی یہ تو!
یہ ناروے کے ویزہ کے لیے کیا کیا دستاویزات درکار ہوتی ہیں، اور ٹکٹ سمیت کیا خرچہ ہے؟
بس اب طوفانی موڈ ہورہا ہے، جلدی بتاؤ۔
 
واہ کیا ناروے ہے بھائی یہ تو!
یہ ناروے کے ویزہ کے لیے کیا کیا دستاویزات درکار ہوتی ہیں، اور ٹکٹ سمیت کیا خرچہ ہے؟
بس اب طوفانی موڈ ہورہا ہے، جلدی بتاؤ۔
 
Top