نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

الف عین

لائبریرین
ل سے پہلے ل احمد نام دیا تھا۔ یہ مشہور کلاسیسکی ادیب تھے۔ نقاد بھی اور ادبِ لطیف نگار بھی۔ اور شاید جریدہ ساقی سے بھی متعلق تھے۔ وہ اسی نام سے لکھتے تھے۔
تو اب دوسرے لام سے
اپنے لالو بھائ۔
لالو پرساد یادو۔ بہاری لیڈر۔ راشٹریہ جنتا دل اور قدیم بہار کی وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی کے شوہر۔

اب ی
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top