نام بتائیں‌ آخری یا دیے گئے حرف سے

شمشاد

لائبریرین
آپ نے کچھ دیر کے لیے تو مجھے چکر میں ڈال دیا تھا، بھائی جی اقصیٰ ایسے ہوتا ہے نہ کہ عکسی۔
 

شمشاد

لائبریرین
قمر جلالوی
شاعر
اے میرے ہمنشیں چل کہیں اور چل اس چمن میں اب اپنا گزارہ نہیں
بات ہوتی گلوں تک تو سہہ لیتے ہم اب تو کانٹوں پہ بھی حق ہمارا نہیں


اب ل سے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top