زیک ابھی جوان ہے.
اس لئے کہ یہ سارا کٹاؤ پانی (دریائے کولوراڈو وغیرہ) کی وجہ ہی سے ہے۔خوبصورت تصاویر۔ زبردست!
زیک یہ پہاڑ ایسے کیوں لگتے ہیں جیسے پانی کے بہاؤ سے کٹ گئے ہوں؟
اٹلانٹا (جارجیا) سے فینیکس (ایریزونا) جہاز پر۔ پھر فینیکس سے گرینڈ کینین چار گھنٹے کی ڈرائیو رینٹل کار پر۔زیک آپ جارجیا سے ایریزونا ڈرائیو کر کے گئے یا جہاز سے ؟
حیرت انگیزاس لئے کہ یہ سارا کٹاؤ پانی (دریائے کولوراڈو وغیرہ) کی وجہ ہی سے ہے۔
زیک ابھی جوان ہے.![]()
اگست 2001 کی بات ہے