فرقان احمد

محفلین
مغل تو ہم بھی ہیں مگر یہ نقشہ اپنی سمجھ سے باہر ہے ، یعنی "سید" اور "ہاشمی" تو تین سو میں ، اور مغل 2500 میں
یعنی مغلوں کی نسل کشی کا نیا طریقہ ۔۔۔۔ :p:D:p
حضرت! یہ نقشہ سلاطینِ دہلی کے زمانوں کا ہے جو کہ سینہ بہ سینہ منتقل ہو کر مغلوں کے ذریعے ہم تک پہنچا ہے۔
 

La Alma

لائبریرین
Top