مراسلہ میٹر

ابن توقیر

محفلین
تعداد: 206
تاریخ رکنیت : 2 ستمبر 2016
آج مورخہ : 22 ستمبر 2016
وقت :4:52 پی ایم
مراسلہ میٹر میں حاضری:پہلی مرتبہ​
 

اے خان

محفلین
وہ وقت دور نہیں جب ہم ہزاری ہونگے۔
آپ کے دو ہزاری ہونے پر ہم نے نظر رکھی تھی ۔ لیکن مبارک باد کا موقع مس ہوگیا۔
 

لاریب مرزا

محفلین
وہ وقت دور نہیں جب ہم ہزاری ہونگے۔
ان شاء اللہ!! :)
آپ کے دو ہزاری ہونے پر ہم نے نظر رکھی تھی ۔ لیکن مبارک باد کا موقع مس ہوگیا۔
اچھا ہوا کہ موقع مِس ہو گیا۔ :) ایک ہزار کے بعد پانچ ہزار مراسلات کی مبارکباد ہوتی ہے۔ :)
اور ہم نے یہ ہدف جلدی سے پورا کرنا ہے۔ :daydreaming:
 

ابن توقیر

محفلین
تعداد: 747
تاریخ رکنیت : 2 ستمبر 2016ء
آج مورخہ : 18اکتوبر 2016ء
وقت :9:17 اے ایم
مراسلہ میٹر میں حاضری:دوسری​

تعداد: 206
تاریخ رکنیت : 2 ستمبر 2016
آج مورخہ : 22 ستمبر 2016
وقت :4:52 پی ایم
مراسلہ میٹر میں حاضری:پہلی مرتبہ​
 

محمد وارث

لائبریرین
تاریخ - 26 فروری 2016ء تا 25 اپریل 2016ء
دن - 58
مراسلے - 385
مراسلے فی دن - 6.6 یا (7)
تعداد - 17640 (پچھلی تعداد ۔ 15789)
تاریخ - 25 اکتوبر 2016ء
183 دنوں میں 1851 مراسلے
فی دن اوسط۔ 10 مراسلے

25 اپریل کو نظامت چھوڑی تھی اور اس دن یہ مراسلہ یہاں پوسٹ کیا تھا یہ دیکھنے کے لیے نظامت چھوڑنے کے بعد میرے مراسلوں کی تعداد پر کیا فرق پڑتا ہے۔ چھ مہینے یہ چیز نوٹ کرنے کے لیے ایک ٹھیک مدت ہے۔ کوئی خاص فرق اوسط میں نہیں پڑا، پہلے اگر 7 مراسلے فی دن اوسط تھی تو اب 10 مراسلے ہے :)
 
Top