کون ہے جو محفل میں آیا 10

فاتح

لائبریرین
"دیکھتے ہیں" فراز کی ردیف تھی جو میرے لیے تو مجبوری تھی لیکن مچھر ایسی مجبوریوں سے آزاد ہیں۔;)
 

شمشاد

لائبریرین
ظاہر ہے بھائی جی وہ کسی سکول میں تو پڑھے نہیں اور نہ ہی انہیں فراز کی پہچان ہے۔

بندہ اب اجازت چاہتا ہے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top