کلک 2013 میں ہمارے فن پارے!

17097147_1399435526779555_1919978990221597094_o.jpg

میرے پاس یہ ایرر آ رہا ہے۔
ونڈوز کمپیٹیبلٹی موڈ میں ونڈوز 7 سیٹ کرنے پر گاڑی کچھ آگے بڑھی ہے :(
 

dxbgraphics

محفلین
بہت تجربوں کے بعد معلوم ہوا کہ اس کا پیچ Dell 6540 لیپ ٹاپ (4th Gen) پر ہی صحیح کام کرتا ہے
 

Imzcheema

محفلین
السلام علیکم, سر عارف کریم و دیگر احباب سے گزارش ہے کہ کیلک 2013 کا لنک مجھے میسج کر دین, شکریہ, زاتی پیغام بھیجنے کی کوشش کی مگر ناکام رہا,
 

sayani

محفلین
میرے پاس ڈیل کا ۷ جنریشن ہے مگر میرا مسئلہ کچھ اور بھی اسمیں انٹی وایرس اسکے پیچ کو ڈیلیٹ کردیتا ہے ۔وایرس پروگرام کو آف کرکے انسٹال ہو جاتا ہے مگر جب آن ہوتا ہے تو فوراً ہی ڈیلیٹ کردیتا ہے ۔ اسکاکوئی حل ہے کسی کے پاس ؟؟
 
Top