آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

بڑے عرصہ سے یہ کتاب انٹرنیٹ پر تلاش کر رہا تھا. پھر کسی نے تجلی کے تمام شماروں کی پی ڈی ایف کا ربط دیا. مگر ان میں ہر پی ڈی ایف سےسکینڈ فارم میں پڑھنا مشکل تھا.
آج ایک اور کتاب کی تلاش میں ابو کی لائبریری چھان رہا تھا تو یہ مل گئی.
اسے کہتے ہیں کہ بچہ بغل میں، ڈھنڈھورا شہر میں. :)
20170227_215114_HDR_zpszfcylrdq.jpg
 
Mehmal

محفلین

بھائی کیا یہ اسلامی کتاب ہے؟؟
 
محمدظہیر

محفلین
احمد ندیم قاسمی کی "شعلہ گل" کا مطالعہ جاری ہے۔
کئی چاند تھے سرِ آسمان شروع کیا تھا، چند دن کا وقفہ درمیان میں حائل ہوا اب دوبارہ شروع کیا ہے۔ پرسوں تک ختم ہوجائے گا۔ :)
ماشاءاللہ۔ اتنی کتابیں! آپ مطالعہ کے علاوہ بھی کچھ کرتے ہیں؟
 
Top