کون ہے جو محفل میں آیا 10

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

آپ کیسی ہیں؟ روزے کیسے جا رہے ہیں؟ لگتا ہے مصروفیت کچھ زیادہ ہی ہو گئی ہے آپ کی۔
 

تیشہ

محفلین
animated0137.gif
 

شمشاد

لائبریرین
منیر بھائی و علیکم السلام

کیا روزے میں چند الفاظ لکھنے کی بھی سکت نہیں رہی;)

آج قیصرانی صاحب بھی آئے تھے، پھر پتہ نہیں کدھر گئے؟
 

شمشاد

لائبریرین
اب ناظم خاص ہیں تو ہر طرف نظر تو رکھنا پڑے گی ناں۔

منیر بھائی آئے تھے کدھر نکل لیے؟
 

پاکستانی

محفلین
میں یہی ہوں شمشاد بھائی

قیصرانی بھائی، پاکستان میں ہوتے ہوئے تو یہ بات کہی جا سکتی ہے، فن لینڈ میں انٹرنیٹ کو کیا پرابلم ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
قیصرانی بھائی، پاکستان میں ہوتے ہوئے تو یہ بات کہی جا سکتی ہے، فن لینڈ میں انٹرنیٹ کو کیا پرابلم ہے۔

دراصل میری انٹرنیٹ کمپنی Elisa ہے۔ اس کی انٹرنیٹ کی سہولت کافی بہتر ہے۔ نئے گھر میں منتقلی کے وقت میں نے ایک میگا کے کنکشن کو بڑھا کر آٹھ میگا بٹس کا کنکشن کر دیا تھا۔ ریٹ بھی مناسب ہیں۔ لیکن نئی جگہ ان کی کیبلز نہیں‌ موجود۔ تو انہیں دوسری کمپنی سے معاہدہ کرنا پڑ رہا ہے جس کے باعث اتنا وقت لگ رہا ہے۔ امید ہے کہ یکم تک صورتحال بہتر ہو جائے گی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top