سردیسردی سے آج کپکپی طاری ہے ۔ شدید ٹھنڈ ہے ۔
![]()
کل دن کے وقت درجۂ حرارت 40 سینٹی گریڈ سے بھی تجاوز کر گیا تھا اور آج بھی محکمہ موسمیات کی جانب سے کم و بیش یہی پیش گوئی ہے۔
کیوں حسن صاحب کیا ہوا؟ اُدھر سردی آپ کو پریشان کر رہی ہے، اِدھر کے موسم کا حال سن کر پریشان ہیں، پھر گزارہ کیسے ہو گا؟