پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا : تیسرا ایک روزہ بمقام پرتھ

بابر کے آؤٹ ہونے کے بعد بات بگڑی
جہاں بابر کی سنچری نزدیک تھی وہاں عمر اکمل کو تھوڑا تیز کھیل کے پریشر کم کرنا چاہیے تھا ۔۔ لیکن جناب نے پریشر اور بڑھا دیا ۔۔ جب ایک اینڈ سے رنز نہیں بنتے تو دوسرے اینڈ والا بیٹسمین عجلت کا شکار ہو کے غلط شاٹ کھیلتا ہے ۔ میرے خیال میں تو ایسا ہی کچھ ہوا ہے
 
حافظ عاصم

محفلین
پاکستانی ٹیم میں ہارڈ ہٹر صرف شرجیل ہے فی الحال۔۔باقی جو بھی اپنی طرف سے شاٹ لگاتا ہے،وہ کیچ ہو کر باہر آ جاتا ہے
 
محمداحمد

لائبریرین
جہاں بابر کی سنچری نزدیک تھی وہاں عمر اکمل کو تھوڑا تیز کھیل کے پریشر کم کرنا چاہیے تھا ۔۔ لیکن جناب نے پریشر اور بڑھا دیا ۔۔ جب ایک اینڈ سے رنز نہیں بنتے تو دوسرے اینڈ والا بیٹسمین عجلت کا شکار ہو کے غلط شاٹ کھیلتا ہے ۔ میرے خیال میں تو ایسا ہی کچھ ہوا ہے

عمر اکمل کی غیر سنجیدہ طبیعت پاکستان کے لئے تو رہی ہی ہے خود ان کے لئے بھی کافی نقصان دہ ثابت ہوئی ہے۔
 
Top