سید عاطف علی
لائبریرین
امیرهوشنگ ابتهاج-ایرانواہ واہ!! کیا کہنے!!
شاعر کا نام بھی لکھیے۔
امیرهوشنگ ابتهاج-ایرانواہ واہ!! کیا کہنے!!
شاعر کا نام بھی لکھیے۔
مجھے اِس کا خیال بعد میں آیا ہے کہ اگر اِس بیت کو بیتِ ماقبل کے مصرعِ ثانی 'صریرِ بابِ بهشت از رباب میشنوم' کے ساتھ مرتبط سمجھ کر خوانا جائے تو اِس کی معنائیت میں اضافہ ہو جاتا ہے۔تفاوُت است میانِ شنیدنِ من و تو
تو بستنِ در و من فتحِ باب میشُنَوَم
(صائب تبریزی)