آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

زیک

مسافر
دا مین ان دا ہائی کاسل دیکھنی شروع کی ہے۔ فلپ ڈک کا فین ہوں اور یہ سیریز زبردست لگ رہی ہے
 

سین خے

محفلین
آجکل دا بلیک لسٹ، دا بلیک لسٹ: ریڈیمپشن، ایجنٹس آف شیلڈ، ڈیزگنیٹڈ سروائیور
اب آئرن فسٹ دیکھنے کا ارادہ ہے پر اس سیریز کی ریٹنگ بہت ہی خراب آئی ہے۔ اسلئے موڈ کچھ ڈانوا ڈول ہے۔ لوک کیج بھی اب تک نہیں دیکھی ہے۔
 

سین خے

محفلین
شرلاک سیزن فور دیکھا پر مزا نہیں آیا۔ legion کی شروع کی کچھ اقساط دیکھیں پر پھر گھبراہٹ ہونا شروع ہو گئی تو فی الحال تو دیکھنا چھوڑ دی ہے۔ کچھ عرصے بعد موڈ بن گیا تو شائد دیکھ لوں۔
 
Top