دلچسپ سوال

ان کہی

محفلین
ہممممممم ...... اگر کوئی چیز چراتے ہوے کسی نے دیکھ لیے تو:terror:........؟ میرے مطلب :struggle:>....." سی سی ٹی وی کمرہ "............تو.......:question:
 
شزہ مغل

ساری دنیا سو رہی ہو گی تو کیمرے کون دیکھے گا۔ کیمرہ ریکارڈینگ تو بعد میں چیک ہو گی۔
اس وقت آپ کہہ دینا کہ میں بھی سو رہا تھا مجھے سوتے ہوئے چلنے کی بیماری ہے۔۔۔۔ :heehee:
 
ارے ہمیں تو کوئی موقعہ دے یا نہ دے ہم سوچنے کا کام ہر وقت کرتے رہتے ہیں۔ آپ لسٹ بنا لیں۔ کوئی جلدی نہیں ہے۔
پہلے آپ پہلے آپ میں ٹرین ہی نہ نکل جایے سو لسٹ بنا لیں
سوچ ،خواب ، عقل ، ٹینشن ، کو شامل کرنا ہے کہ نہیں
 
نایاب

لائبریرین

آسان کلیہ تو یہی ہے کہ سوچ ،خواب ، عقل ، ٹینشن ، میں جو شئے وافر موجود ہے ۔
یا زیادہ کشش انگیز ہے آپ کے لیئے اسے چن لیں
اگر سب ہی موجود اور وافر ہیں تو سب کو چن لیں
"خواب نے سوچ کو ٹینشن میں ڈال رکھا ہے کہ عقل ہی چرا لوں "
بہت دعائیں
 
"خواب نے سوچ کو ٹینشن میں ڈال رکھا ہے کہ عقل ہی چرا لوں
نایاب بھائی عقل تو ویسے ہی ملنے والی چیز ہے آپ نیک آدمی ہیں دعا کریں ہم بھی آپ کیلئے دعا کرینگے ان شاءالله یہ مسئلہ تو آپ کا حل ہو جائے آپ دوسری کوئی چیز سوچیں ....:)
 
انسان ہمیشہ وہی چیز چُراتا ہے جو اُس کے پاس نہ ہو۔ اور میرے خیال میں تو اللہ کا دیا سب کچھ ہے ۔۔ ضروریات زندگی پوری ہو رہی ہیں ۔۔ اچھی جاب ہے۔۔ایک پیاری سی بیٹی ہے ۔۔ پیار کرنے والی بیوی ہے ۔۔ والدہ حیات ہیں۔۔۔ باقی سارے رشتے بھی ہاتھ میں ہیں ۔۔ تو کچھ چُرانے کی ضرورت ہی نہیں ۔۔
جب سارے سو جا ئیں تو میں پاس بیٹھ کے اپنے پیاروں کا خیال رکھوں گا کہ انہیں کو ئی تکلیف نہ ہو ۔۔
اور جہاں تک خواہشات کی بات ہے تو وہ پوری دُنیا کے حصول کے بعد بھی پوری نہیں ہوتیں تو ایسی خواہشات پالی ہی نہیں ہیں ۔:)
 
La Alma

خدا آپ کی خوشیاں ہمیشہ سلامت رکھے .
 
اللہ آپ کو خوش رکھے ہمیشہ۔
جو کچھ آپ نے بتایا اگر میں آپ کی جگہ ہوتی تو یہ سب کہنے کے بعد کہتی کہ میں اپنے پیاروں کے سب دکھ درد تکالیف پریشانیاں اور تلخ یادیں چرانا چاہوں گی۔۔۔ اگر چرا پاؤں
 
Top