150 پر ڈکلیئر کر دینا چاہیے نیوزی لینڈ کو.
ہاے ۔۔ ٹھنڈ پا دتی جےیعنی آپ چاہتے ہیں کہ ہم کہیں بطور کپتان جنابِ اظہر علی صاحب 18 بال پر 1 رنز بنا کر آوٹ ہوئے؟
ہاے ۔۔ ٹھنڈ پا دتی جے![]()
مطلب آج کی یہ لڑی نوازیات اور عمرانیات سے پاک ہےیہ تو شکر ہے کہ نواز ہیں ہی نہیں اس میچ میں،وگرنہ عمرانی سوچ بھی حملہ آور ہوجاتی بے چارے پر۔
مطلب آج کی یہ لڑی نوازیات اور عمرانیات سے پاک ہے![]()