آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

arifkarim

معطل
جانورں کی زندگی کا مقصد انسانوں کا جانوروں سے فائدہ حاصل کرنا ہے
یہ انسان سینٹرک سوچ ہے جبکہ جب دنیا میں انسان کا کوئی وجود نہیں تھا دیگر جاندار جیسا کہ ڈائنوسارز تب بھی موجود تھے۔ انکی زندگی کا کیا مقصد تھا ؟
 
ملحد و دہریے کہاں گئے؟
در اصل ان کا مقصد بھی خالق کو پہچاننا ہی ہوتا ہے۔ بس کیفیت بدل جاتی ہے۔ وہ نفی کی انتہائي ابتدائی کیفیت میں چلے جاتے ہیں۔ یعنی صفر پہ آجاتے ہیں (لا الہ)۔ پھر وہ عمر کھپاتے ہیں اس تلاش میں کہ اس کے بعد الا اللہ ہے یا نہیں۔ عمومی لوگ پہلے عن میں مان جاتے لا الہ الا اللہ۔ یہ ایک قدم پیچھے آکر تلاش شروع کرتے ہیں۔ اب قسمت کی بات کسی کو زندگی میں حاصل جستجو مل جائے اور وہ صفر سے ایک پر آجائے۔ اگر زندگی وفا نہ کرے تو لا الہ پہ تمام ہو جاتی ہے۔۔۔۔۔ لیکن فقیر کا حسن ظن کہتا ہے کہ یہ ادراک زندگی میں ایک آدھ بار ملتا ضرور ہے۔ بس اس لمحے وہ اسے تسلیم کر لے یا مزید تلاش میں چلا جائے۔ نتیجہ صفر رہے تو بھی قابل قبول ہے منفی میں نہ چلا جائے۔۔۔۔۔۔
 
عثمان

محفلین

آپ کا حسن ظن قابل تحسین ہے۔ :)
 
اکمل زیدی

:applause:
 
سید عاطف علی

لائبریرین
یہ انسان سینٹرک سوچ ہے جبکہ جب دنیا میں انسان کا کوئی وجود نہیں تھا دیگر جاندار جیسا کہ ڈائنوسارز تب بھی موجود تھے۔ انکی زندگی کا کیا مقصد تھا ؟
لیکن عارف اس محفل میں جتنے محفلین اس سوال کے مخاطب ہیں وہ سب خوش قسمتی سے انسان ہی ہیں :) ۔
سو کیا عجب کہ انسان سینٹرک ہونا اس سوال و جواب کے سلسلے کا جزو لاینفک ہو ۔
کیا آپ کے خیال میں کسی اور فورم پر یہی سوال دوسرے جاندار بھی کر رہے ہوں گے ؟
 
atta

محفلین
وما خلقت الجن والانس الا لیعبدون.القرآن.
زندگی کا مقصد واضح کردیا گیا ہے اور وہ اطاعت الہی ہے.اللہ کی بندگی اور مخلوق خدا سے محبت.
 
Top