1st Test Match: Pakistan VS West indies

ماہی احمد

لائبریرین
ہوئے ہوئے.... ترا نکال کے رکھا ہوا تھا کل سے آج تک.... واٹ آ کلوز میچ دیٹ واز... شکر ہے اللہ پاک نے عزت رکھ لی....
 

یاز

محفلین
اللہ اللہ کر کے جیت کا کچھ چانس پیدا ہوا ہے۔ ورنہ ویسٹ انڈیز نے تو ناکوں کانوں آنکھوں چنے چبوا دیئے تھے۔
 
Top