پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرا ون ڈے

محمداحمد

لائبریرین
آج کے میچ کے لئے پھر کون بنا رہا ہے دھاگہ؟؟؟
۔
23707880-Banana-peel-lying-on-stairs-Stock-Photo.jpg

آج پھر پھسلنا پڑے گا ۔ :eek:
 
اسی کو آگے بڑھاتے ہیں، نتائج کی تبدیلی کے امکانات معدوم ہیں۔
دھاگہ بن چکا اب ادھر ہی تشریف لے آئیں۔۔
۔
23707880-Banana-peel-lying-on-stairs-Stock-Photo.jpg

آج پھر پھسلنا پڑے گا ۔ :eek:
لو جی پاؤں تو ہم نے رکھ دیا۔ اب دیکھیں لت پھجدی اے یا باں۔۔۔
 

حسیب

محفلین
جی جناب پوری سیریز میں 10 میچ کھیلے گئے جس میں 4 ہم جیتے اور 6 انگلینڈ
آخری ایک ٹوئنٹی 20 جیت کر اپنی خامیوں کا چھپانا نہیں چاہیے
فی الحال تو یہاں وہاب ریاض کے مارے گئے تیروں کی بات ہو رہی تھی کہ ورلڈ کپ کواٹر فائنل کے علاوہ بھی کوئی تیر مارے ہیں یا نہیں

@
باقی خامیوں کو چھپانے کا کون کہہ رہا ہے؟؟ ہار تو اپنی جگہ جیتنے کے بعد بھی خامیوں پہ نظر رکھنی چاہیے
انگلینڈ کا ٹور کرنے والی پچھلی تین چار ٹیموں کی کارکردگی بھی چیک کر لیں کہ انگلینڈ ہوم گراؤنڈ پہ کیسی ٹیم ہے

باقی جاتے جاتے کچھ مائیکل وان کی بات بھی سن لیں
 
جی بلکل مائیکل وان کا پہلا ٹوئیٹ ٹیسٹ سیریز کے بعد کا ہے، اور انکی بات سے ممکن ہے سب اتفاق بھی کرینگے کیونکہ ٹیم کی کارکردگی بلاشبہ شاندار تھی
اور
ویسے ٹیسٹ ٹیم کی کارکردگی مجموعی طور پر بہت اچھی رہی لیکن وہاں بھی وہاب ریاض اپنے آپ کو ثابت نہیں کرپائے
 
Top