امیداورمحبت
محفلین
شیعب اختر پر  غیر معینہ مدت  کے  لئے   پابندی
   شیعب اختر پر  غیر معینہ مدت کے لئے انٹر نیشنل مییچ کھیلنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے - 
(تر جمان پی بی سی)
واضح رہے کہ ان پر پاکستان کرکٹ بودڈ نے فاسٹ بولر محمد آصف سے جھگرنے پر 5 اننٹرنیشنل میچ کھیلنے پر پابندی عائد کردی گئی-
    
اس طرح گذشتہ سال بھارت میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی طرح اس بار بھی شیعب اختر کوئی بھی میچ کھیلے بغیر واپس آگئے ہیں-