سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

یعنی آپ بھی واہ واہ کرنے والوں میں سے ہیں آج؟:p
خدا نخواستہ۔ ایسا ہوتا تو ہم اس لڑی کو صرف اور صرف تبصروں کے لیے مخصوص کرنے کی فرمائش کرتے!
اُن کا مطلب ہے کہ داد ہی داد مِلے اور بس. اغلاط پہ تبصرے نہ ہوں...;)
آنکھ مارے بغیر بھی بات سمجھ میں آ سکتی ہے۔ :sneaky:
 
خدا نخواستہ۔ ایسا ہوتا تو ہم اس لڑی کو صرف اور صرف تبصروں کے لیے مخصوص کرنے کی فرمائش کرتے!

آنکھ مارے بغیر بھی بات سمجھ میں آ سکتی ہے۔ :sneaky:
ذرا نیچے دیکھئیے, پہلے شروع کس نے کِیا تھا؟ ;)

صرف داد کے لیے مخصوص فرمائیں! ;)
 
آنکھ مارے بغیر بھی بات سمجھ میں آ سکتی ہے۔ :sneaky:

ذرا نیچے دیکھئیے, پہلے شروع کس نے کِیا تھا؟ ;)

اوئے ہوئے ہوئے۔ سٹ تے نہیں لگی کسی نوں ؟:cool2:
تے اکھ اینج ماری دی اے :winking::wink:
:tongueout:
 
Top