1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

محمد خلیل الرحمٰن نے 'بزم سخن' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 5, 2016

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    [​IMG]

    تصویر نایاب بھائی کا شاہکار۔
     
    • زبردست زبردست × 14
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,292
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یہ لڑی محفلین کی داد اور تبصروں کے لیے مخصوص کی جارہی ہی ہے
     
    آخری تدوین: ‏اگست 5, 2016
    • پسندیدہ پسندیدہ × 8
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. راحیل فاروق

    راحیل فاروق محفلین

    مراسلے:
    1,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    صرف داد کے لیے مخصوص فرمائیں! ;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • متفق متفق × 2
  4. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    یعنی آپ بھی واہ واہ کرنے والوں میں سے ہیں آج؟:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  5. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,511
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اُن کا مطلب ہے کہ داد ہی داد مِلے اور بس. اغلاط پہ تبصرے نہ ہوں...;)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. راحیل فاروق

    راحیل فاروق محفلین

    مراسلے:
    1,323
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    خدا نخواستہ۔ ایسا ہوتا تو ہم اس لڑی کو صرف اور صرف تبصروں کے لیے مخصوص کرنے کی فرمائش کرتے!
    آنکھ مارے بغیر بھی بات سمجھ میں آ سکتی ہے۔ :sneaky:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اوہ اچھا:p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. سیدسجاداطهرموسوی

    سیدسجاداطهرموسوی محفلین

    مراسلے:
    50
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    محترم پھر شعر پڑھنے کے بعد داد دینے کے لئے یهاں آنا ھوگا؟:LOL: تب تک تو داد کی گرمایش کم هوجائے گی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  9. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,511
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ذرا نیچے دیکھئیے, پہلے شروع کس نے کِیا تھا؟ ;)

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. ہادیہ

    ہادیہ محفلین

    مراسلے:
    5,092
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    پہل آپ نے کی تھی:p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,511
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ایک عورت کی گواہی تو مانی ہی نہیں جاتی.... اور جُھوٹی تَو بالکل بھی نہیں! :p
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,268
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    ابھی سے ٹماٹروں سے ڈر؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • متفق متفق × 1
  13. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اوئے ہوئے ہوئے۔ سٹ تے نہیں لگی کسی نوں ؟:cool2:
    تے اکھ اینج ماری دی اے :winking::wink:
    :tongueout:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,268
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    مشاعرہ دیسی سٹینڈرڈ ٹائم کے مطابق ہو گا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • غمناک غمناک × 1
  15. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,511
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    چلیں آج کچھ نیا کرتے ہیں, ٹماٹروں کی جگہ آلو بخارے رکھتے ہیں.
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  16. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,511
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    یہ درحقیقت بہت بڑا المیہ ہے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  17. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    قبول ہے، قبول ہے، قبول ہے ضربِ ایک ہزار بار قبول ہے۔ :dancing:
    شاعری کرنی ہے نا بس۔۔۔:battingeyelashes:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,511
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بس؟
    یعنی کہ شاعری فضول ہے
    اور آلو بخارا قبول ہے؟:p:cyclops:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  19. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    17,088
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آلو بخارہ اپنا جگر ہے، اس کے لیے تو جان بھی حاضر ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    4,511
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جگر کے لیے جان حاضر ہے؟
    ٹیکنِکلی اِٹ کانٹ بی رائٹ! :atwitsend:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر