گیارہویں سالگرہ سرشار مجھے جن کی توجہ رکھتی ہے

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
محترم ابن سعید بھائی نے محفل کی آٹھویں سالگرہ پر اک دھاگہ کھولا تھا ۔
دھاگہ پڑھنے کے بعد سے میری یہ خواہش تھی کہ میں بھی ان کے نام لکھ اک کی محبت و توجہ کا شکریہ ادا کروں ۔
ہاتھ سے لکھنا میرے لیئے مشکل تھا سو پینٹ نیٹ ڈاٹ کام پر تجربہ کرتا رہا ۔ آپ سب کی توجہ نے مجھے سچ میں سرشار کیا ہے ۔
بہت دعائیں اردو محفل اور آپ سب کے لیئے ۔۔

1.png


2.png


3.png


4.png


5.png


6.png


8.png


9.png


10.png


7.png


جاری​
 

لاریب مرزا

محفلین
واہ!! بہت خوب کاوش ہے نایاب بھائی!! اپنا نام دیکھ کے ہمیں بہت خوشی ہوئی.. اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیروں خوشیوں سے نوازیں.. جزاک اللہ!! سلامت رہیں۔ :):)
 

نور وجدان

لائبریرین
ہمیشہ کی طرح خوبصورت لاجواب انداز میں اپنی محبت کا اظہار جس نے یقینا ہر کسی کا دل موہ لیا ہوگا ۔ اتنی محنت تو پیار میں ہی کی جاتی ہے ۔! اللہ سلامت رکھیں آپ کی محبت کی مقروض ہوگئی ہوں
 

ماہی احمد

لائبریرین
نایاب چاچو کے اس قسم کے پراجکٹس نایاب چاچو کے دل میں چھپے خلوص اور محبت کا منہ بولتا ثبوت ہیں... آپ کی دعائیں محفل کے گلشن کے لئیے پانی کا سا کام کرتی ہیں :) ....اللہ پاک آپ کو اپنی رضا میں خوش رکھے ہمیشہ آمین :)
بہت شکریہ. :)
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
بہت ہی خوبصورت۔اس قدر محنت محبت میں ہی کی جاتی ہے۔اللہ آسانیاں اور صحت وعافیت عطا فرمائے۔ آمین!
 

نایاب

لائبریرین
واہ!! بہت خوب کاوش ہے نایاب بھائی!! اپنا نام دیکھ کے ہمیں بہت خوشی ہوئی.. اللہ تعالیٰ آپ کو ڈھیروں خوشیوں سے نوازیں.. جزاک اللہ!! سلامت رہیں۔ :):)

حد ہوگئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خدایا اتنی محنت!!!!!
سوچ کر ہی دانتوں پسینے آگئے ۔۔۔
:sweat::sweat::sweat:

آپ ہی کی ہمت ہے بھیا۔۔۔
(y)(y)(y)

یہ محبت , یہ خلوص , یہ محنت آپ ہی کا خاصہ ہے نایاب بھیا
ﷲ تعالی نے آپ کو بہت خوبصورت دل سے نوازہ ہے!
جزاک ﷲ احسن الجزاء!

بہت خوب!! اور خوبصورت بھى۔

ہمیشہ کی طرح خوبصورت لاجواب انداز میں اپنی محبت کا اظہار جس نے یقینا ہر کسی کا دل موہ لیا ہوگا ۔ اتنی محنت تو پیار میں ہی کی جاتی ہے ۔! اللہ سلامت رکھیں آپ کی محبت کی مقروض ہوگئی ہوں

نایاب چاچو کے اس قسم کے پراجکٹس نایاب چاچو کے دل میں چھپے خلوص اور محبت کا منہ بولتا ثبوت ہیں... آپ کی دعائیں محفل کے گلشن کے لئیے پانی کا سا کام کرتی ہیں :) ....اللہ پاک آپ کو اپنی رضا میں خوش رکھے ہمیشہ آمین :)
بہت شکریہ. :)

بہت ہی خوبصورت۔اس قدر محنت محبت میں ہی کی جاتی ہے۔اللہ آسانیاں اور صحت وعافیت عطا فرمائے۔ آمین!
آپ سب کی پسندیدگی کا بے حد شکریہ
محنت وصول ہوئی ۔
ڈھیروں دعائیں
 
Top