میرے فن پارے ۔ ۔۔۔۔ مگر یاد رہے کہ میں فنکار نہیں ۔

سید عاطف علی

لائبریرین
ایک ڈیجیٹل پینٹنگ سن سیٹ ۔

27352332682_b26f2721c2_b.jpg
 
گو کہ آپ فنکار نہیں ہیں. پھر بھی ہم آپ کو آپ کے فن کی داد دیتے ہیں.
حد ہوتی ہے عاطف بھائی عاجزی کی بھی. فنکار کے سر پر سینگ ہوتے ہیں کیا.
ہم تو فین ہوئے آپ کی فنکاری کے. :)
 
Top