کون ہے جو محفل میں‌آیا 9

شمشاد

لائبریرین
یہ لیجیئے پھر محفل آپ کے حوالے۔

آپ کا اختتام ہفتہ شروع ہو رہا ہے جبکہ ہمارا ختم ہو رہا ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
واقعی، بندہ کچھ نہ کر رہا ہو تو پتہ ہی نہیں‌چلتا کہ بندہ کب فارغ ہوا تاکہ ریسٹ کر سکے
 

قیصرانی

لائبریرین
اللہ کے بندے تو ہیں سبھی، بنوں‌میں‌پھرتے ہیں‌مارے مارے

ویسے وہاب اعجاز خان بھی بنوں سے تعلق رکھتے ہیں
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top