کیا پکایا اور کیا کھایا

محمد وارث

لائبریرین
مرض تو عام سا ہی ہے شمشاد بھائی، بخار، کھانسی اور وہ بھی ایک بری عادت کی وجہ سے جس کا تعلق بھی کھانے پینے سے ہی ہے۔

لیکن آپ کی بھابھی کچھ زیادہ ہی پریشان ہوگئی تھی، اپنے ہاتھوں سے نہ صرف دوا کھلائی بلکہ رات کو دو تین بار مجھے سوئے ہوئے کو اٹھا کر پوچھا کہ اب بخار تو نہیں ہے:(
 

شمشاد

لائبریرین
اتنا تو خیال ہے انہیں کہ سوتے میں اٹھا کر یہ نہیں کہا کہ نیند کی دوا کھا لیں ;)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top