ایسی صورتحال پیدا ہونے سے پہلے رکن کی پروفائل دیکھ لیا کریں تو افاقہ رہے گا۔![]()
بہت بہت شکریہ وارث۔۔۔محترمہ فرحت کیانی صاحبہ اپنی ہزار پوسٹس مکمل ہونے پر ماہر کے عہدے پر فائز ہوگئی ہیں۔
میں ان کو اس موقعے پر مبارک باد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ وہ اسی طرح محفل پر فعال رہیں گی۔
ا بہت بہت بہت شکریہ سرمبارک مبارک سلامت سلامت
مزید ہزاروں پوسٹس کرتی رہیں۔ ہمیشہ خوش رہیں۔
فرحت! میری جانب سے بھی دلی مبارکباد قبول ہو۔
اللہ کرے کہ آپ اسی طرح اپنی خوبصورت پوسٹس اور انتخابِ اشعار سے محفل کو "دس بارہ" چاند لگائے رکھیں۔ آمین!
بہت شکریہ ضبطمبارک ہو۔۔۔۔
بہت بہت شکریہ۔۔فرحت ماہر کا عہدہ مبارک ہو آپکو۔
اللہ کرئے زورِ ٹائیپنگ اور زیادہ۔
بہت بہت شکریہ ظلِ سبحانی۔۔فرحت کیانی صاحبہ کو بہت مبارکجب مابدولت نے اردو محفل میں قدم رنجہ فرمایا تھا تو خوش آمدید کہنے والوں میں فرحت کیانی صاحبہ بھی شامل تھیں لیکن ہم ان کو صاحب سمجھتے رہے۔لیکن خدا کا شکرہے کہ دھاگہ گردی کرتے کرتے جلد ہی ان کی "حقیقت " جان گئے تھے۔
کسی کو کچھ (اور) سمجھنے کے لطیفے تو دیگر اراکین کے (مشکوک) ناموں کی وجہ سے بھی عمل میں آئے۔ وقت کے ساتھ ساتھ ان کا اظہار بھی کرتا جاؤں گا۔
محترمہ فے کیانی صاحبہ کو مبارک ہو۔
السلام علیکم فرحت ۔۔۔ دلی مبارک باد !
آپ ماہر ہو گئی لیکن مہارت تو آپ کو پہلے ہی سے حاصل تھی ۔۔۔ یہ بتائیں کیسا لگ رہا ہے ماہر کا مزید مہارت حاصل کرنا![]()
بہت بہت شکریہ۔۔۔( پشتو میں شاید منَنہ کہتے ہیں؟)
نہیں اصل میں میں پشتو الفاظ کے اپنے محدود ذخیرے کو اپ ڈیٹ کر رہی تھیکوئی بات نہیں فے کیانی صاحبہ
مجھے تھوڑی بہت اردو بھی اتی ہے
اس لئے شکریہ کے لفظ سے بھی کام چل سکتا ہے۔
کوہاٹ میں کیانیز کا کئی گاوں پر مشتمل بڑا جاگیر ھے ۔اردو ادب کے مایہ ناز ادیب جسٹس رستم کیانی مرحوم و معفور جس گاؤں کے رہنے والے تھے، اسے شاپور کہتے ہیں۔