مبارکباد یوسف سلطان بھائی کو ایک ہزاری منصب مبارک ہو

یوسف سلطان

محفلین
لو جی اس شاعر کا نام ہے ولیم شیدا لونے آلا آف لندن خیلوی
اچھا اچھا تو ولیم شیدا ۔۔۔ صاحب ہیں وہی جو برمنگم سے تھوڑا سے اگےایک شہر "کاموکی"(گوجرانوالہ سے لاہور جاتے وقت رستے میں اتا ہے) میں رہتے ہیں :p
لایا اے میں حساب اردو اچوں تسی کی کمایا کیتی ہونیاں نیں۔
چنگا حساب لایا جے ، اردو نو وی حساب اچ ای لا دیتا جے۔ :battingeyelashes:
ایسی تشریح تے مس پیار ای کردی ہونی۔
دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے ۔ :cry::heehee:
اگر تسی اوہو ای او تے :bighug:
 
یوسف سلطان

محفلین
یوسف سطان صاحب بہت مبارک ہو ۔​
بہت شکریہ عاطف بھائی خیر مبارک
محترم
[RIGHT][COLOR=rgb(109, 63, 3)]یوسف سلطان[/COLOR][/RIGHT]

بھائی کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد
بہت دعائیں​
خیر مبارک بہت شکریہ نایاب انکل ۔
جزاک اللہ خیر ڈھیر ساری دعاؤں کے لئے ۔
مبارک ہو یہ ہزارواں منصب۔ گلی ڈنڈا یاد آ گیا، اس میں بھی گلی ہزار ہو جاتی ہے نا!

خیر مبارک ! بہت شکریہ و نوازش انکل جی ۔ گلی ہزار ہو جاتی ہے کی نہیں سمجھ آئی ۔
 
الف عین

لائبریرین
گلی ڈنڈے میں جب گلی پر ٹُل مارتے ہیں (یعنی ڈنڈے سے گلی کو اڑاتے ہیں) تو کبھی کبھی چھکا ہو جاتا ہے کہ گلی غائب ہو جاتی ہے۔ اسے گلی ہزار ہونا کہتے ہیں۔ اب معلوم نہیں پاکستان میں اور وہاں بھی کس علاقے میں کیا کہا جاتا ہے؟
 
نایاب

لگتا ہے استاد محترم خاصے واقف ہیں " گلی ڈنڈے " کے کھیل سے ۔۔۔۔۔۔۔
کتنی بار " گلی ہزار " کی صاحب ؟
بہت دعائیں
 
سید عاطف علی

لائبریرین
گلی ڈنڈے میں جب گلی پر ٹُل مارتے ہیں (یعنی ڈنڈے سے گلی کو اڑاتے ہیں) تو کبھی کبھی چھکا ہو جاتا ہے کہ گلی غائب ہو جاتی ہے۔ اسے گلی ہزار ہونا کہتے ہیں۔ اب معلوم نہیں پاکستان میں اور وہاں بھی کس علاقے میں کیا کہا جاتا ہے؟
ہم اس طرح کے ہزار ہونے کو کرکٹ کی گیند پر بھی محمول کر تے تھے۔ شاید میں نے بھی چند ایک مرتبہ گلی اور گیندیں ہزار کرنے کا شرف حاصل کر رکھا ہے۔
 
یاز

گیندیں ہزار کرنے کا تو نہیں، لیکن گیندیں پار کرنے کا فعل ہم سے کافی دفعہ سرزد ہوا ہے بچپن میں۔
:cool:
 
یوسف سلطان

محفلین
گلی ڈنڈے میں جب گلی پر ٹُل مارتے ہیں (یعنی ڈنڈے سے گلی کو اڑاتے ہیں) تو کبھی کبھی چھکا ہو جاتا ہے کہ گلی غائب ہو جاتی ہے۔ اسے گلی ہزار ہونا کہتے ہیں۔ اب معلوم نہیں پاکستان میں اور وہاں بھی کس علاقے میں کیا کہا جاتا ہے؟
شاید انکل جی اپ ٹھیک کہہ رہے ہوں میں نے یہ کھیل کھیلا ہوا ہے لیکن کم ۔ اس لئے ایسا سنا نہیں ہے کھبی ۔
 
آخری تدوین:

تجمل حسین

محفلین
ارے واہ۔۔۔۔ اپنے یوسف سلطان بھائی بھی ہزار ہوگئے۔۔۔ مبارک ہو یوسف سلطان بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :)
ارے ارے رکیے۔ ہزار نہیں بلکہ ایک ہزار چھیایس (1,046) مراسلوں کی مبارکباد قبول فرمائیے۔ :)
 
خیر مبارک تجمل بھائی شکریہ اپ کی چاہتوں کا :)
 
Top