مبارکباد یوسف سلطان بھائی کو ایک ہزاری منصب مبارک ہو

یوسف سلطان

محفلین
ہمارے پائین 12 دن غائب رہنے کے بعد نمودار ہوئے ہیں، تفتیش ضرور تھی
غلطی ہو گئی عبد القیوم بھائی اگے سے نہیں ہو گا ایسا :p اور "تفتیش:nailbiting:" کا نام سنتے ہی خفیہ جگہ پر" سڑکن"(جس کو پنجابی میں جلن کہتے ہیں:heehee:) شروع ہو گئی تھی :unsure: اور اتوں ہووے وی پنجاب پولیس "نا بابا نا" ایہہ سوچنا وی جائز نہی:laugh:
اچھا فیر کرو۔۔:p
یاد آیا تفتیش میں "کمبل پریڈ" بھی کیجیے گا۔وہ کیا ہے مجھے معلوم نہیں ہے اس کا:p۔آپ سے پوچھا بھی تھا:p:D
:praying: شکر ہے ۔
:surprise: ہن وی
معافی تے منگ لئی اے:lol:
 
یوسف سلطان

محفلین
یہ کمبل پریڈ کیا چیز ہے تھوڑی تفصیل سے بتائیں :)
آگے ہی تفتیش کا سن کے حمیرا بہنا کا سوچ رہا تھا اور انہوں نے اتے ہی زحموں پہ نمک چھڑکنے والا سوال کر دیا :oops:
جلن پنجابی میں کہتے ہیں ۔۔۔!
پتا ہے عبد القیوم بھائی اردو میں کہتے ہیں وہ "سڑکن "کو جو اردو لکھ دیا :heehee:
 
مبارک ہو یوسف سلطان بھائی
اس منصب کے متعلق بس یہ کہوں گا اسکی چاہ میں شاعر کچھ کہتا ہے
"ایک ہزاری کی چاہ میں ہم آشفتہ سرمحفلین نے
ان میچوں پر بھی تبصرہ کیا جو دیکھے نہ تھے"
تاکہ جلد از جلد ہماری پوسٹس بھی ہزار ہوں اور ہم بھی دیکھیں ایس لڈو اچ کہیڑا سواد اے۔
 
یاز

ہاہاہا
تسی کمال شمال او جناب۔
مکرر ہاہاہا۔
 
یوسف سلطان

محفلین
مبارک ہو یوسف سلطان بھائی
شکریہ اپ کا عبد اللہ محمّد بھائی
اس منصب کے متعلق بس یہ کہوں گا اسکی چاہ میں شاعر کچھ کہتا ہے
شاعر کا نام بھی بتا دیتے تو لگے ہاتھوں ان کا بھی شکریہ ادا ہو جاتا :p
"ایک ہزاری کی چاہ میں ہم آشفتہ سرمحفلین نے
ان میچوں پر بھی تبصرہ کیا جو دیکھے نہ تھے"
اس شعر کی مختصر سی تشریح جو میری سمجھ میں ائی :
اس شعر میں شاعر نے ایک ہزار مراسلوں کے مکمل ہونے کی خواہش کی ہے یعنی کسی طریقے بس ان کے ایک ہزار مراسلے مکمل ہوں جس کی کوشش میں انہوں نے "ورلڈ ٹی 20 " والے دھاگے کو "بَلِی کا بکرا" بھی بنایا(ایہہ تساں چنگی نہی کیتی) مگر کامیاب نہیں ہوے ۔:p
ایس لڈو اچ کہیڑا سواد اے۔
پا جی اے او والا لڈو نہی جیہڑا تسی سمجھ رے او(جو کھائے گا وہ پچھتائے گا اور جو نہیں کھائے گا وہ بھی پچھتائے گا) تے اینی پَج ڈور کردے پئے او :p
بلکہ یہ تو اردو محفل کے اراکین کی محبت ہے جو ہر ایک کے لئے یکساں ہے۔(جو بھی اس منصب تک پہنچے) اور اپ بھی جب اس منصب پہ پہنچے گے تو ایسے ہی عزت سے نوازیں گے۔
لہذا فکر ناٹ اللہ چنگیاں کر سی:)
 
ہاہاہا
تسی کمال شمال او جناب۔
مکرر ہاہاہا۔
استاد جی شرمندہ نہ کیتی کرو۔قسمے جگت مارن دے ہور وی طریقے نیں۔
لڈو۔۔۔۔۔آہاں
کھوانے آن توانوں۔۔۔چا لے جانڑا جے چھیتی ای
مطلب انکار ای سمجھاں ،ہائے اوہ میرے ربا۔۔۔
شکریہ اپ کا عبد اللہ محمّد بھائی

شاعر کا نام بھی بتا دیتے تو لگے ہاتھوں ان کا بھی شکریہ ادا ہو جاتا :p

اس شعر کی مختصر سی تشریح جو میری سمجھ میں ائی :
اس شعر میں شاعر نے ایک ہزار مراسلوں کے مکمل ہونے کی خواہش کی ہے یعنی کسی طریقے بس ان کے ایک ہزار مراسلے مکمل ہوں جس کی کوشش میں انہوں نے "ورلڈ ٹی 20 " والے دھاگے کو "بَلِی کا بکرا" بھی بنایا(ایہہ تساں چنگی نہی کیتی) مگر کامیاب نہیں ہوے ۔:p

پا جی اے او والا لڈو نہی جیہڑا تسی سمجھ رے او(جو کھائے گا وہ پچھتائے گا اور جو نہیں کھائے گا وہ بھی پچھتائے گا) تے اینی پَج ڈور کردے پئے او :p
بلکہ یہ تو اردو محفل کے اراکین کی محبت ہے جو ہر ایک کے لئے یکساں ہے۔(جو بھی اس منصب تک پہنچے) اور اپ بھی جب اس منصب پہ پہنچے گے تو ایسے ہی عزت سے نوازیں گے۔
لہذا فکر ناٹ اللہ چنگیاں کر سی:)
لو جی اس شاعر کا نام ہے ولیم شیدا لونے آلا آف لندن خیلوی
لایا اے میں حساب اردو اچوں تسی کی کمایا کیتی ہونیاں نیں۔ایسی تشریح تے مس پیار ای کردی ہونی۔

عبداللہ صاب، ہور بھی کافی کُج نے جناب۔
مینوں وی شک جہیا پیندا اے :thinking: کیونکہ اینہاں دے لکھن دےانداز توں اک بھرا دی یاد اندی اے ۔
ملو ہن آپے ای۔۔۔
 
Top