arifkarim
معطل
شاہ رخ خان کی ’’دل والے‘‘ سال 2016 کی ’’بدترین فلم‘‘ قرار
کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’’دل والے‘‘ کو ’’گولڈن کیلا ایوارڈ‘‘ سے نوازا جائے گا فوٹو: فائل
ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’’دل والے‘‘ نے بدترین فلم کا ’’ گولڈن کیلا ایوارڈ‘‘ اپنے نام کرلیا۔
بالی ووڈ میں جہاں بہترین فلموں کو ایوارڈ سے نوازا جاتا ہے جس میں اداکاری، ہدایت کاری، فلم کی کہانی، بہترین فلم سمیت دیگر شعبے شامل ہیں تو وہیں ایسی فلمیں جو فلم دیکھنے والے کو زیادہ محظوظ نہ کرسکے انہیں بدترین فلم کے لئے ’’گولڈن کیلاایوارڈ‘‘ بھی دیا جاتا ہے اوراس بار یہ ایوارڈ اپنے نام کیا کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’’دل والے‘‘ نے۔
دوسری جانب فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ میں سونم کپور کو بدترین ادکارہ اور سلمان خان پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلم ’’ہیرو‘‘ میں سورج پنچولی کو بدترین اداکار کے ’’گولڈن کیلا ایوارڈ‘‘ سے نوازا جائے گا۔
لنک