سوال گندم جواب میں چنے

اعجاز

محفلین
میں‌ کھا لوں تو پھر بھینس کو بھوک لگے گی تو وہ کیا کھائے گی۔

بھینس کیا کھائے گی؟
 

عمر سیف

محفلین
بندوق ایک آدمی نے ایک آدمی کو مارنے کے لیے ایجاد کی تھی۔

ٹیبلٹ کو گولی کیوں کہتے ہیں ؟
 

شمشاد

لائبریرین
کیونکہ غلط ٹیبلٹ کھانے سے وہ بھی گولی والا ہی اثر کرئے گی۔

س) انسان کی اگر تین ٹانگیں ہوتیں تو؟
 

اعجاز

محفلین
دودھ جیسا

اگر ایک آدمی ایک سڑک ایک دن میں‌ پار کرتا ہے تو دو آدمی دوسڑک کتنے دنوں‌ میں‌ پار کریں گے؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top