ورلڈ ٹی 20 :: 19واں میچ :: پاکستان بمقابلہ بھارت

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
مصاحبو اور عزیز ہموطنو جنہوں نے اس میچ سے زیادہ امیدیں لگا رکھی تھیں دلبرداشتہ مت ہوں یہ محض ایک میچ تھا- ہم ابھی بھی اگلے مرحلے تک رسائی حاصل کرنے کی بہتر پوزیشن میں لہذا اپنے جذبات اور ٹی وی اسکرینز پر رحم کریں شکریہ-
بہتر پوزیشن پر کچھ :lightbulb:
 
وہاں کوہلی کیا شاٹ اور کیا بیٹنگ ہے-کمال کرتے ہو میاں-کمال ففٹی- کمال اننگ
اور چوہدھری روہت ویکھ میں روز روز گلاں نہیں سن سکدا - کچھ کیجئے کہیں سے انسپائریشن لیجئے-
 
‏پاکستانی قوم بس بھینسوں اور سانڈوں پر بھارت پاکستان لکھ کر لڑا لیا کرے
آخر پر پاکستانی سانڈ کو جیتنے کی ٹرافی دے دیا کریں
قوم اسطرح ہی خوش
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top