مبارکباد یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔

یاز

محفلین
ویسے لگتا ہے کہ ہزاریوں کا سیزن سا چل نکلا ہے۔ جیسے یوسفی صاحب نے آبِ گم میں لکھا تھا کہ تھانے میں ہر شخص کچھ نہ کچھ "یافتہ" یا "شدہ" ہوتا ہے، اسی طرح ہمارے تمام ہی ممبران (محترمہ جاسمن بہن کی وساطت و کاوش سے) کچھ نہ کچھ ہزاری ہوئے دکھائی دے رہے ہیں ماشااللہ۔
 
Top