بہت مبارک ہو یاز ہزاروی صاحب کو۔
شکریہ، متفق، پسندیدہ اور پرمزاح کے سارے بٹن اکٹھے دابنےکا اختیار ہوتا تو اس مراسلے پہ ضرور دابتا۔ارے واہ!
مبارک باد، لالہ۔ بہت بہت!
ویسے اس قسم کی مبارک بادیں دیتے ہوئے اکثر میں خود کو اس بانجھ عورت کی طرح محسوس کرتا ہوں جو محلے میں ہر بچے کی پیدائش پر مبارک دینے پہنچ جاتی ہے۔ کوئی اس سے پوچھے کہ تمھارا کیا بنا تو کھسیا کے کہے گی، "میرا میاں بیمار ہے گا!"
شکریہ و خیر مبارک جناب۔بہت بہت مبارک ہو جناب۔۔۔![]()
اجی پرانا ہی تو ہوں۔آپ کے ابھی ایک ہزار ہی ہوئے ہیں میں تو آپ کو بہت پرانا سمجھتی تھی![]()
نوازش ہے قبلہمبارک ہو یاز
قبلہ نہ کہیں محفلین مائنڈ کر جائیں گے۔نوازش ہے قبلہ
ارے واہ!