139/2 پندرہ اوور
محمد تابش صدیقی محفلین مارچ 16، 2016 #46 سید عاطف علی نے کہا: یہ کل والا گراؤنڈ ہے کیا ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ نہیں
سید عاطف علی لائبریرین مارچ 16، 2016 #48 یاز نے کہا: آفریدی آج نجانے کیا کھا کے آیا ہے۔ ابھی تک 9 بالز پر 25 رنز بنا چکا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج دماغ ساتھ لے کر آیا ہے ۔
یاز نے کہا: آفریدی آج نجانے کیا کھا کے آیا ہے۔ ابھی تک 9 بالز پر 25 رنز بنا چکا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آج دماغ ساتھ لے کر آیا ہے ۔
یاز محفلین مارچ 16، 2016 #55 محمد تابش صدیقی نے کہا: عمر چول اکمل مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کافی حد تک متفق۔
سید عاطف علی لائبریرین مارچ 16، 2016 #58 سید لبید غزنوی نے کہا: تازہ ترین صورت حال کیا ہے؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ Pakistan (177/4 in 18.1 ovs)
سید لبید غزنوی نے کہا: تازہ ترین صورت حال کیا ہے؟؟؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ Pakistan (177/4 in 18.1 ovs)