38/1 چار اوور
یاز محفلین مارچ 16، 2016 #28 ابھی تک تو سکور بہت اچھا جا رہا ہے۔ اب دیکھیں اننگز کے سیکنڈ ہاف میں کیسا کھیلتے ہیں۔
سید عاطف علی لائبریرین مارچ 16، 2016 #34 حمیرا عدنان نے کہا: 13 اوور 117 سکور 1 آؤٹ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر تو سات اوور میں کم از کم ستر تک ہو جانے چاہیئں۔۔۔کیاخیال ہے 200 تک کا ٹوٹل ہو تو مزہ آئے ۔
حمیرا عدنان نے کہا: 13 اوور 117 سکور 1 آؤٹ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پھر تو سات اوور میں کم از کم ستر تک ہو جانے چاہیئں۔۔۔کیاخیال ہے 200 تک کا ٹوٹل ہو تو مزہ آئے ۔
سید عاطف علی لائبریرین مارچ 16، 2016 #38 حمیرا عدنان نے کہا: آفریدی خود آیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ابھی نہیں آنا چاہیئے تھا ۔ شاید
حمیرا عدنان محفلین مارچ 16، 2016 #39 سید عاطف علی نے کہا: ابھی نہیں آنا چاہیئے تھا ۔ شاید مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دو اوور اچھے کھیل جائے مزا آئے گا حفیظ کی ففٹی
سید عاطف علی نے کہا: ابھی نہیں آنا چاہیئے تھا ۔ شاید مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دو اوور اچھے کھیل جائے مزا آئے گا حفیظ کی ففٹی