پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش ( ٹی 20 ورلڈ کپ)

تجمل حسین

محفلین

اکمل زیدی

محفلین
اب کیا خیال ہے میچ دیکھنے کے بارے میں :)
میرے خیالات اتنی جلدی نہیں بدلتے ....بات تو انڈیا کے میچ کی ہے ...انڈیا کے خلاف ایسی پرفارمنس ہو تو بات ہے ...اور پھر انڈیا والے پیار دیں آفریدی کو تو پھر ...مزہ آئے آفریدی کا بیان پڑھ کر ...:laughing:
 

یاز

محفلین
کل کے اردو اخبارات کی خبر
پاکستانی شاہینوں نے کشتوں کے پشتے لگا دیے.
بنگالی ٹائیگر مچھلی کھا کر ڈھیر

حسبِ توقع پاکستانی اخبارات کی خبریں دیکھنے کے قابل ہیں۔

روزنامہ ایکسپریس سے
1103405152-2.gif
 
Top