موسم کا حال!

زینب

محفلین
آپ دعا کریں کے کراچی میں بارش نہ ہی ھو پورا کراچی سمندر بنا ھوا ھے آج کل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
فاتح

لائبریرین
ہمارے مطابق تو آج موسم "کافی ٹھنڈا" رہا۔ یعنی شام کو درجہ حرارت 38 سینٹی گریڈ تک گر گیا تھا۔ :grin:
 
فاتح

لائبریرین
ارے مجھے بتانے میں کیا مسئلہ ہو گا بھئی۔ میں نے تو اس لیے پوچھا تھا کہ اگر آپ نے دیکھا ہوا ہے تو آسانی رہے گی بتانے میں کسی مشہور جگہ کے حوالے سے۔

ویسے میں دبئی سے باہر ایک اور ریاست "ام القیوین" میں رہتا ہوں
 
فاتح

لائبریرین
جب آئیں بتا دیجیے گا ایم بی بی ایس (میاں بیوی بچوں سمیت) ایئر پورٹ پر حاضر ہو جائیں گے۔:grin:

ویسے متحدہ عرب امارات ایک چھوٹا سا ملک ہے جو ایک کونے سے دوسرے کونے تک با سہولت تین تا چار گھنٹے میں دیکھا جا سکتا ہے۔
 
ماوراء

محفلین
ضرور۔ یہ تو اچھا ہوا مسئلہ پہلے سے ہی حل ہو گیا۔:grin: فیصل بھائی (فیصل عظیم، محفل کے رکن) بھی دبئی میں ہی ہوتے ہیں۔ اب تو لگتا ہے دو دو فیملیز ایئر پورٹ پر مجھے لینے پہنچ جائیں گی۔lol

صرف تین چار گھنٹے میں۔۔پھر تو ایک دن ہی کافی ہو گا۔
 
تیشہ

:eek: تم پہلے لندن تو آؤ ۔ ۔ :rolleyes: جدھر آنا ہے آتی نہیں اور دورُ کی جگہوں پر ارادے بنائے جارہے ہیں ۔ :grin::grin:
 
تیشہ

محفلین
:Ohno:
باجو سب سے پہلے لندن ہی آؤ گی۔ آپ بے فکر رہیں۔:p

جناب
zzzbbbbnnnn.gif
تیار رہو ۔ ۔ میں اکتوبر ، ستمبر میں بار سلونا کی سیٹیں کروارہی ہوں مطلب ہوٹل ، اور سیٹیں ، ستمبر میں کروا لوں گی اور مارچ ، میں ہم انشااللہ بارسلونا ہونگیں ۔ مگر میں سوچ رہی ہوں کیوں نا بارسلونا کو اگلے سال کے اگست پر رکھ چھوڑا جایا اور پہلے میں ناروے تو آؤں
zzzbbbbnnnn.gif
تم ہی رہ گئی ہو باقی تو سب سے مل ہی چکی ہوں ۔ اب تمھآری باری آرہی ہے ۔ :grin::grin:
 
حسن علوی

محفلین
موسم کلی طور پر گرم مرتوب رہا اور درجہ حرارت 30 ڈگری تک جا پہنچا۔ علی الصبح بارش ہوئی مگر پھر سورج نے اپنی تپش برقرار رہی
 
زینب

محفلین
جب آئیں بتا دیجیے گا ایم بی بی ایس (میاں بیوی بچوں سمیت) ایئر پورٹ پر حاضر ہو جائیں گے۔:grin:

ویسے متحدہ عرب امارات ایک چھوٹا سا ملک ہے جو ایک کونے سے دوسرے کونے تک با سہولت تین تا چار گھنٹے میں دیکھا جا سکتا ہے۔

انہیں آنے کی دعوت کے ساتھ حوصلہ بھی دیں۔کہ صبح کو لینڈ ہویں تو آپ ہر آدھے گھنٹے بعد یہی بتاو گے کے راستے میں ھوں۔۔چاہے آپ ناشتہ بہی گاڑی میں کرو۔۔۔۔اور جو شام کو لینڈنگ ھوئی تو آپ کے گھر تک پہنچتے پہنچتے کہیں گی اتنی دیر میں تو میں واپس پاکستان پہنچ گئی ھوتی:grin:
 
سارہ خان

محفلین
کراچی کا موسم صبح ہونے والی بارش کے بعد خوشگوار اور ابر آلود تھا ۔۔ لیکن کچھ دیر سے دھوپ پھر بادلوں کو ہٹا کر زبردستی چلی آئی ہے ۔۔:rolleyes:۔۔
 
Top