کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
ایک تو شمشاد بھائی۔۔۔بھابھی کا فون نمبر بھی نہیں دیتے۔ ورنہ اب میں ان کو کال کر کے بتاؤں کہ تین دن کے لیے جانے کہاں اکیلے اکیلے سیر کرنے جا رہے ہیں۔ واپس آتی ہیں تو ساری شکایتیں ایک ساتھ ہی لگانی پڑیں گی۔:rolleyes:
 

الف عین

لائبریرین
واقعی آج کل تو ایک دو گھنٹے کیا، آدھا آدھا دن لگ جاتا ہےنئی پوسٹ آنے میں۔
حیدر آبادی۔ آپ کا شکریہ یہاں ہی ادا کر دوں غیاث متین کے لئے۔ آپ اپنا مکمل نام ذ پ کر دیں تاکہ سمت میں تشکر دیا جا سکے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ایک تو شمشاد بھائی۔۔۔بھابھی کا فون نمبر بھی نہیں دیتے۔ ورنہ اب میں ان کو کال کر کے بتاؤں کہ تین دن کے لیے جانے کہاں اکیلے اکیلے سیر کرنے جا رہے ہیں۔ واپس آتی ہیں تو ساری شکایتیں ایک ساتھ ہی لگانی پڑیں گی۔:rolleyes:

تم فکر نہ کرو میں نے انہیں بتا دیا ہے۔ اور بس پندرہ منٹ تک نکل رہا ہوں۔
واپسی ہو گی ان شاء اللہ ہفتے کو صبح بمع ڈھیر ساری تھکاوٹ کے۔

اللہ حافظ
 

ماوراء

محفلین
تم فکر نہ کرو میں نے انہیں بتا دیا ہے۔ اور بس پندرہ منٹ تک نکل رہا ہوں۔
واپسی ہو گی ان شاء اللہ ہفتے کو صبح بمع ڈھیر ساری تھکاوٹ کے۔

اللہ حافظ
چلیں۔۔۔میں فکر نہیں کرتی۔ لیکن یہ صحرا میں کیا کرنے جا رہے ہیں۔۔؟؟

اللہ حافظ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top