کون ہے جو محفل میں‌آیا 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
شکریہ ضبط۔ میں‌ ابھی ایک بریک لینے کے لئے اٹھ ہی رہا تھا کہ اس پیغام پر نظر پڑ‌گئی

اب پھر آپ ہی
 

عمر سیف

محفلین
نہیں۔ ابھی کوئی اور آن لائن ہی نہیں اس لیے قیصرانی ہی۔ وہ بھی اس صورت میں کہ بریک پر نہ ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top