دنیا کے 16 شاندار درخت

یوسف سلطان

محفلین
بہت خوبصورت شراکت کے شکریہ ۔
نمبر 1 اور نمبر 3 زیادہ خوبصورت لگے،باقی جب بھی ایسے خوبصورت مناظر دیکھتا ہوں تو فورا ذہن میں اتا ہے ۔
فَبِاَيِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ

تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جٹھلاو گے ۔
 
زیک

مسافر
زبردست۔

ابھی تو میں نے تمام آبشار ہی پوسٹ نہیں کئے تھے۔ اب درخت بھی ڈھونڈنے پڑیں گے۔

دنیا کے اونچے درخت ریڈوڈ ہیں۔ کیلیفورنیا کے ریڈوڈ نیشنل پارک میں کافی ہائیکنگ کی ہوئی ہے۔
 
سارہ خان

محفلین
ویسے سچ کہا ہے ۔بچے کہاں ان باتوں کو خاطر میں لاتے ہیں ۔ مجھے یاد ہے میرے ماموں کو اسی باغ کی مسجد میں سانپ نے کاٹ لیا تھا اور ان کا پورا جسم سوج گیا تھا اس کے ساتھ بخار بھی ۔۔۔۔۔۔۔بس باوجود ڈرانے کے باز نہیں آئے ۔ بچپن ایسا ہی ہوتا :)
تم تو بہت بہادر بچہ تھیں ۔۔۔ :) میں تو بچپن میں بھی سو میل دور تک اس جگہ نہ جاتی جہاں سانپ کے پائے جانے کا خطرہ ہوتا ۔۔ :sneaky:
 
سارہ خان

محفلین
زبردست۔

ابھی تو میں نے تمام آبشار ہی پوسٹ نہیں کئے تھے۔ اب درخت بھی ڈھونڈنے پڑیں گے۔

دنیا کے اونچے درخت ریڈوڈ ہیں۔ کیلیفورنیا کے ریڈوڈ نیشنل پارک میں کافی ہائیکنگ کی ہوئی ہے۔
زبردست ۔۔ ہم ضرور دیکھنا چاہیں گے :)
 
زیک

مسافر
زیک بھائی کی تصویر پھر سارے محفلیں مل کر بنائیں گے :D
اس طرح کی؟
1923875_24806631081_9088_n.jpg
 
نور وجدان

لائبریرین
تم تو بہت بہادر بچہ تھیں ۔۔۔ :) میں تو بچپن میں بھی سو میل دور تک اس جگہ نہ جاتی جہاں سانپ کے پائے جانے کا خطرہ ہوتا ۔۔ :sneaky:
ٹڈی سے ڈرتی تھی اتنی بہادر تھی اور کاکروچ پر اک دفعہ اتنا شاؤٹ کیا کہ پورا گھر اکٹھا ہوکے آگیا کہ میرے ساتھ ہوا کیا ہے ۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
زبردست۔
ابھی تو میں نے تمام آبشار ہی پوسٹ نہیں کئے تھے۔ اب درخت بھی ڈھونڈنے پڑیں گے۔
دنیا کے اونچے درخت ریڈوڈ ہیں۔ کیلیفورنیا کے ریڈوڈ نیشنل پارک میں کافی ہائیکنگ کی ہوئی ہے۔
Giant Sequoia
ریڈ وڈ مین ہی جائنٹ سیکوئیا ہے جو تین سو فٹ سے زیادہ بلند ہے اور کرہ ارض کے سب سے بڑے جاندار وجود ہو نے کا اعزاز رکھتا ہے ۔ لمبائی اور وزن دونوں کے اعتبار سے۔
وزن میں بھی کئی بلو وہیل کے برابر ہے۔

arifkarim

معطل
بہت غور و فکر کرنے کے بعد ہم اس نتیجے پہ پہنچے کہ زیک بھائی سے کچھ بعید نہیں۔ یہ جنگل جنگل گھومنے کے لیے ٹارزن بھی بن سکتے ہیں۔ :D :ROFLMAO:
پہلی نظر میں ہمیں ایسا لگا کہ زیک بھائی نے کسی ملنگ ٹائپ عامل بابا کی تصویر چسپاں کر دی ہے۔ پھر کچھ غور سے دیکھا تو پتا چلا کہ یہ زکریا اجمل ہی ہیں۔ خیر تصویر میں نے سیو کر لی ہے۔ بچوں کو ڈرانے کے کام آئے گی :)
 
arifkarim

معطل
ویسے اس حلیے میں پاکستان نہیں آنا چاہیے زکریا بھائی کو پولیس نے ائرپورٹ پر ہی پکڑ لینا ہے
پاکستان چھوڑیں، اس حلیے میں تو امریکیوں نے انہیں ایئرپورٹ میں گھسنے ہی نہیں دینا۔ گو کہ ۶۰ اور ۷۰ کی دہائی میں یہ نارمل یعنی فیشن تھا۔
 
نمبر 6 والا درخت معمولی رد و بدل کے ساتھ خواب میں دیکھ چکی ہوں ۔شاید اس کے موس یا گھاس وغیرہ نہیں تھی ۔۔۔۔نمبز 1 پر درخت۔۔۔۔۔۔جی دیکھ کے خوش ہوگیا۔۔۔۔۔۔بہت عمدہ شراکت ہے ۔میرا دل کرتا ہے اسی دنیا میں چلی جاؤں
میری دنیا درختوں سے بھری پڑی ہے۔۔۔۔ یاں وہ درخت بھی موجود ہیں جن کے بارے میں دھرتی ماں بذاتِ خُود لا علم ہے۔۔۔ (ہائپوتھیٹیکل ونز) :-P
کبھی آئیے نا ہماری دنیا میں خوشبو لگا کے۔۔۔۔ ;)
 
Top