شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

نیرنگ خیال

لائبریرین
نیرنگ خیال بھائی کے پاس سے کنی کتراتے ہوئے
20160210_100458_HDR_zps5zk7nblx.jpg

کسی دن ضرور ان شاء اللہ.
کل ہم یہاں ناکہ لگوا دیں گے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
ماشاءاللہ کیا نقشہ کھینچا ہے شاہ صاحب کا تعلق کسی جناتی دنیا سے ہے میرا خیال ہے :p
انتہائی خوبصورت اور پُر لطف تحریر ہے نیرنگ بھائی
بہت سی داد قبول فرمائیے
شاہ جی کا تعلق کس دنیا سے ہے اس کا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔۔۔۔ :)
شکرگزار ہوں حمیرا۔۔۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
لے دس، بندہ اب کس پہ اعتبار کرے اور کس پر نہیں؟
اس گوشہ نشینی کی طویل نشستوں کے بعد بھی درویشی کے راز ابھی تک مجھ پر منکشف نہیں ہوئے تو ان کو تو کیسے بیان کر سکتا ہے؟؟
کوشش کرنے میں کیا ہرج ہے۔۔۔
 
عثمان قادر

محفلین
پورے دس منٹ لگے اس تحریر کو پڑھنے میں اور آج کے سولہ گھنٹوں میں یہی دس منٹ کام کے تھے ۔۔۔۔۔
بہت خوب نیرنگ خیال بھائی بہت اچھا لکھا ۔۔۔۔ شاہ جی کا حلیہ بہت ہی عمدہ بتایا ۔۔۔
 
محمدظہیر

محفلین
ہمیشہ کی طرح بہت عمدہ لکھا ہے بھیا
دس نمبری پر قبضہ ہے۔ الہلال بھائی نے یہ نمبر محمداحمد بھائی کو دے رکھا ہے۔ :)
میں نے نمبروں کو غور نہیں کیا بھیا، نمبر فقط اس لیے تھے کہ معلوم ہو کہ میں نے کتنے محفلین کا ذکر کیا ہے ۔ ویسا ہوتا تو سوچیے میں سیدہ شگفتہ آپی کو 32نمبر پر کیسے رکھتا؟
ایک اور بات یہ کہ آپ کی پوسٹ کے بعد ابھی معلوم ہوا کہ میں نے محفلین میری نظر میں ، کے دھاگے میں محترم محمداحمد صاحب کے بجائے غلطی سے کسی دوسرے محفلین کو جن کا نام بھی محمد احمد ہے انہیں ٹیگ کردیا ہے۔
 
نیرنگ خیال

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین

نیرنگ خیال

لائبریرین
ہمیشہ کی طرح بہت عمدہ لکھا ہے بھیا

میں نے نمبروں کو غور نہیں کیا بھیا، نمبر فقط اس لیے تھے کہ معلوم ہو کہ میں نے کتنے محفلین کا ذکر کیا ہے ۔ ویسا ہوتا تو سوچیے میں سیدہ شگفتہ آپی کو 32نمبر پر کیسے رکھتا؟
ایک اور بات یہ کہ آپ کی پوسٹ کے بعد ابھی معلوم ہوا کہ میں نے محفلین میری نظر میں ، کے دھاگے میں محترم محمداحمد صاحب کے بجائے غلطی سے کسی دوسرے محفلین کو جن کا نام بھی محمد احمد ہے انہیں ٹیگ کردیا ہے۔
شکرگزار ہوں میاں۔۔۔ :)

ارے بھائی اتنا سنجیدہ لینے کی ضرورت نہیں تھی۔ ہم نے مذاق میں بات کی تھی۔ :)
 
عباس اعوان

محفلین
کمال تحریر ہے مرشد ۔ ایک دفعہ پھر چھا گئے ہیں۔ لُطف آ گیا تحریر پڑھ کر۔ شاندار۔۔۔۔۔
بہت خوب لکھا۔
اللہ پاک آپ کے قلم کو مزید قوت بخشے۔
آمین
 
سلمان حمید

محفلین
نین بھیا یہ سلمان بھائی تو دعوتیں شاوتیں کر رہے ہیں آج کل۔۔ پتا نہیں کس کس کی :rollingonthefloor: بھابھی کے یہاں نہ ہونے کا فائدہ اٹھایا جا رہا ہے :rollingonthefloor:
دعوتیں شاوتیں کی حد تک تو ٹھیک تھا لیکن پتہ نہیں "کس کس" کی پر روشنی ڈالو نا ذرا :eek: یہ سراسرالزام ہے مجھ پر :nailbiting:
دعوت تک تو ٹھیک تھا لیکن سلمان حمید شاوتیں کرنا انتہائی غیر مناسب بات ہے۔
غیر مناسب کیوں؟ میں بھی دل دماغ اور معدہ رکھتا ہوں اور ویسے بھی ابھی میری عمر ہی کیا ہے۔ میرا بھی دل کرتا ہے دعوت شاوت کرنے کا :thinking:
 
مقدس

لائبریرین
دعوتیں شاوتیں کی حد تک تو ٹھیک تھا لیکن پتہ نہیں "کس کس" کی پر روشنی ڈالو نا ذرا :eek: یہ سراسرالزام ہے مجھ پر :nailbiting:
:thinking:
بھابھی کو پاکستان بھیج کر، کوفتے بنائیں جائیں اور پھر ٹیبل پر 3 3 پلیٹیں اور گلاس ہوں تو ہمیں کیا پتا کہ کس کی دعوت ہو رہی تھی بھیا :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: نینی بھیا مجھے بچا لیں پلیزز :rollingonthefloor:
 
تین تین پلیٹوں اور گلاسوں سے اب کوئی مجھ پر شک نہیں کر سکتا۔ دو دو ہوتے تو تہمارا کیس اور پڑھنے والوں کا شک مضبوط ہو سکتا تھا :p
 
Top