ملکی قرض ایک لمبی بحث ہے۔ صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ ملکی اور ذاتی قرض میں بہت فرق ہے۔یہی تو ابتدا میں میں نے کہا تھا کہ دنیا بھر کی معیشت چند ہاتھوں میں ہے اور سات ارب میں سے فی کس آدمی کئی ہزار کا مقروض بنایا جا چکا ہے ۔
آخری تدوین:
ملکی قرض ایک لمبی بحث ہے۔ صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ ملکی اور ذاتی قرض میں بہت فرق ہے۔یہی تو ابتدا میں میں نے کہا تھا کہ دنیا بھر کی معیشت چند ہاتھوں میں ہے اور سات ارب میں سے فی کس آدمی کئی ہزار کا مقروض بنایا جا چکا ہے ۔
سونا جیسا کہ زیک نے کہا ایک دھات ہے۔ جسکی مدد سے تیار ہونے والے سکے انسانی تخلیق ہیں۔ ہر کرنسی انسانی تخلیق ہے۔
سونے کو آپ شائد اسٹور آف ویلیو کے استعمال کر سکیں لیکن بطور کرنسی ہرگز نہیں۔
جناب جانتا ہوں ۔ ایک جنرل کی گئی بات کو تو چھوڑ دیں ۔ملکی قرض ایک لمبی بحث ہے۔ صرف اتنا کہنا چاہوں گا کہ ملکی اور ذای قرض میں بہت فرق ہے۔
نہیں وہ دھات کی قیمت عدم دستیابی کی وجہ سے بڑھتی ہے۔ یہی اگر اسکی دستیاب بڑھا دی جائے تو طلب کم ہونے کی وجہ سے اسکی قیمتیں بھی گر جائیں گی۔ سونا افراط زر کے حصاب سے ۱۹۸۰ کے اوائل میں مہنگا ترین تھا۔ پھر۔ ۲۰۰۸ کے مالیاتی بحران کے بعد اس ریکارڈ کے بہت قریب پہنچ گیا۔ تب سے کافی اسٹیبل ہے۔بھائی آپ کو ٹائم ویلیو آف منی کو بھی دیکھنا ہے کرنسی وقت گزرنے کے ساتھ اپنی قدر کم کرتی ہے اور دھاتی کرنسی وقت کے ساتھ اپنی قدر بڑھاتی ہے ۔
Spanish Empire کے سونے اور چاندی سے متعلق مسائل پر غور و فکر کریں۔مگر بھائی کرنسی وہ چیز ہونی چاہیے جس کی تخلیق انسان کے ہاتھ میں نا ہو اس لیے گولڈ زیادہ اہم سمجھا گیا ۔
Spanish Empire کے سونے اور چاندی سے متعلق مسائل پر غور و فکر کریں۔
سوچا، چاندی، تانبا، دھاتیں، سیپیاں یہ سب کرنسی کے لئے استعمال ہوئی ہیں اور یہ سب انسانی تخلیق ہیں۔
افراط زر کے کئی ٹیکنیکل ماپ ہیں۔ باسکٹ کو اس لئے تبدیل کیا جاتا ہے کہ ہم کیا خریدتے ہیں اس میں بھی وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلی ہوتی ہے۔پچھلے چند دہائیوں میں افراط زر کی تعریف بھی تبدیل ہوئی ہے۔ اسلئے سی پی آئی انڈیکس اگر ۶۰ اور ۷۰ کی دہائی والا آج کے دور میں استعمال کیا جائے تو نتائج زیادہ مختلف نہیں ہوں گے۔
یہ درست نہیں ہے۔ ہسپانیہ کو جب امریکہ میں سونا اور چاندی ملے تو اس کا کیا نتیجہ نکلا؟بھائی آپ کو ٹائم ویلیو آف منی کو بھی دیکھنا ہے کرنسی وقت گزرنے کے ساتھ اپنی قدر کم کرتی ہے اور دھاتی کرنسی وقت کے ساتھ اپنی قدر بڑھاتی ہے ۔