زیک کی فوٹوگرافی

زیک

فوٹوگرافر

قیصرانی

لائبریرین

arifkarim

معطل
عین اسلام نہیں، اس بات کا اظہار ہے کہ جب کسی سے اختلاف ہے تو اس کی ہر بات سے اختلاف بھی کرنا ہے :)
یہ تو معمول کی بات ہے۔ میں ایک اورجہادی فارم کارُکن ہوں اور وہاں ایک عاد پوسٹ غلطی سے ایسی ہو گئی جس سے ان لوگوں کو میرے لبرل ہونے کا شبہ پڑ گیا۔ بس تب سے جا بجا پابندیاں لگنا شروع۔ اور اب بس معطل ہونے کی کسر باقی ہے۔
 
جہادی فورم کی رکنیت اختیار کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟ دھیان رکھیں یہ نہ ہو کہ ان کے کرتوت آپ کے گلے پڑ جائیں۔
 
Top