آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

زبیر مرزا

محفلین
جب تک کوئی نیا سلسلہ نہیں ملتا، تب تک دیکھے ہوئے سلسلوں کے بارے میں دو تین پیرا اردو ویکیپیڈیا پر لکھ دیں تو بہت سوں کا بھلا ہوجائے گا۔ :)
کیا میں نے تبصرہ فرمایا تھا آپ کی اس شگفتہ تحریر پر؟ اگر نہیں تو کراچی آکے داد دیتا ہوں آپ کو :) - اور ہاں شہزاد وحید یہ تحریر واقعی پڑھنے باربار پڑھنے اور لُطف اندوزہونے کے لائق ہے
 
دی بلیک لسٹ ، سوٹس ، مارول ایجینٹس آف شیلڈ، وآیٹ کا لر، فور ایور، دی مسڑییز آف لورا ، اور دی مینٹلسٹ ۔۔ کبھی کبھی اے ٹو زی کی بھی کوئی کوئی قسط دیکھ لیتا ہوں ۔:in-love::whistle:
 
ربیع م

محفلین
رکن الدین بیبرس پر بننے والی ایک ڈرامہ سیریل

جس میں ساتویں صلیبی جنگ تاتاریوں کے شام پر حملے اور پھر وہاں سے ان کی عبرتناک شکست کو موضوع بنایا گیا ہے۔

اس کے ساتھ ساتھ بیبرس نے شام کے علاقوں سے جو صلیبی ریاستیں ختم کیں وہ بھی اس کا موضوع ہے، کچھ تاریخی اغلاط کے باوجود بھی مجموعی طور پر اچھی سیریل ہے۔

یہ اردو میں ہے یا انگریزی میں؟
 
Top