عظیم خواجہ
محفلین
شکریہ الہلال صاحبعظیم خواجہ صاحب، محفل میں خوش آمدید
شکریہ الہلال صاحبعظیم خواجہ صاحب، محفل میں خوش آمدید
شکریہماشاءاللہ۔
اللہ آپ کے وقت میں برکت دے۔ آمین
ظہیر احمد بھائ بس شریف ہی نئیں بی حد اچھے اور مخلص لوگ ہیں۔ میری جتنی جمع پونجی تھی سب یہاں پیش کر چکا ہوں۔ جو چیزیں نہیں کیں ان پر کام جاری ہےبھئی عظیم خواجہ صاحب! شریف سامعین ملے ہوئے بھی اب دو مہینے ہونے کو آئے لیکن آپ ہیں کہ کچھ سنا ہی نہیں رہے ۔ یہ تو نری ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
اسسلامُ علیکم۔اردو محفل پر خوش آمدید ۔۔۔۔ موقع ملے تو کبھی ملاقات کیجیئے گا ۔
عظیم قطعہ تو بہت اچھا ہے ۔ واہ واہ!ظہیر احمد بھائ بس شریف ہی نئیں بی حد اچھے اور مخلص لوگ ہیں۔ میری جتنی جمع پونجی تھی سب یہاں پیش کر چکا ہوں۔ جو چیزیں نہیں کیں ان پر کام جاری ہے
یہ ایک قطع فیس بک ہر کہا تھا جو پیش خدمت ہے:
مجھے خبر ہو تیری ایک ایک جنبش کی
میری سحر ہی نہ ہو گر تمہارا پوسٹ نہ ہو
کوئ سند بھی تو ہو اپنے رشتہء خوں کی
وہ رشتہ دار کیا جو فیس بک پہ دوست نہ ہو؟
رائے سے آگاہ کیجئیے گا۔
ظہیر بھائ بالکل صحیح فرمایا۔ دراصل پڑھتا میں تری اور مری ہی ہوں لیکن لکھنے میں غلطی کر بیٹھتا ہوں۔ پوسٹ کو آئندہ مونث ہی لکھوں گا۔ کیا والی بات بھی سمجھ میں آگئ ہے لیکن درست کیسے کروں اس پر کام کرتا ہوں۔ اس سب کے باوجود قطعہ پسند کرنے کا شکریہ۔عظیم قطعہ تو بہت اچھا ہے ۔ واہ واہ!
تیری اور میری کو تری اور مری کرلو۔ تمہارا کو تمہاری کرلو کیونکہ پوسٹ عمومًا مونث استعمال ہوتی ہے ۔ آخری مصرع میں ’’کیا‘‘ بہت ہی زیادہ دب رہا ہے اور صرف ’’ک‘‘ تقطیع میں آرہا ہے ۔ ویسے تو ٹھیک ہے لیکن پڑھنے میں رواں نہیں ۔